
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلان کے مطابق عارضی جنگ بندی 8 مئی سے 11 مئی تک ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یوکرین نے جنگ بندی
لیڈز (روشن پاکستان نیوز) ایک نوجوان نرس، رومیسہ احمد، کو اس وقت نو سال قید کی سزا سنائی گئی جب اس نے گاڑی چلاتے ہوئے اسنیپ چیٹ استعمال کیا اور تیز رفتاری کے باعث ایک 28 سالہ خاتون کو کچل دیا، جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔ یہ افسوسناک واقعہ
سری نگر(روشن پاکستان نیوز) بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کے مکانات گرانا شروع کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج گزشتہ چند روز کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں کم از کم 11 مکانات کو دھماکا
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) تحریک خالصتان کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے باکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر مظالم سب پر عیاں ہیں۔ اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سکھ رہنما بھی بول پڑے ہیں۔ رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی ایک مصروف بندرگاہ پر ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرچکی ہے۔ ایرانی خبرایجنسیوں کے مطابق دھماکہ ہفتے کو پیش آیا جس کے بعد پورے علاقے میں خوف و
غزہ: اسرائیلی فورسز نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق انسانی امداد کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ مکمل طور پر قحط کی صورتحال کے قریب ہے۔
صنعا(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگرعلاقوں پر فضائی حملے کیے جس میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ حوثی میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں،امریکی حملوں میں صنعا کےعلاوہ شمالی شہر صعدہ اورالحدیدہ میں ایندھن کی بندرگاہ کو دوبارہ نشانہ
نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) 3 روز میں بھارتی فضائی کمپنیوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدودکی بندش سے بھارتی ائیرلائنز کی 250 سے زیادہ پروازیں متاثر ہوئی ہیں، پروازوں کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے بھارتی اور غیر ملکی مسافر انڈین ائیرلائنز کو چھوڑ کر دیگر ائیرلائنز کے ٹکٹ
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی صحافی راہول پنڈیتا نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ کہیں نہ کہیں بھارتی فوج کی انٹیلی جنس ناکامی ہے۔ پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر بھارتی عوام اور حکومتی اہلکاروں کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔ بھارتی صحافی راہول پنڈیتا نے کہا کہ پہلگام
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں ہوئے حملے کے بعد مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی اور انٹیلی جنس کی ناکامی پر کانگریس سمیت بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے مودی حکومت