
تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کر دیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب الكبرى، طنب الصغرى اور ابو موسیٰ پر نصب کئے گئے ہیں ، جو
جدہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی ریلوے نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں حرمین ٹرین سروس میں اضافہ کرتے ہوئے مدینہ منورہ سے مکہ آمد ورفت کے لیے یومیہ تعداد 130 تک کر دی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی ریلوے نے رمضان آپریشن کے حوالے سے بتایا کہ رمضان
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی حکومت نے نوجوانوں میں نیکوٹین کی لت میں اضافے کو روکنے کے لیے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے 26 مارچ 2025 سے پورے ملک میں وپنگ (الیکٹرانک سگریٹ) پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق، عوامی جگہوں پر وپنگ کرنے،
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق حریفوں، بشمول نائب صدر کملا ہیرس، سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن، اور دیگر افراد کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ہے، جنہوں نے ان پر شدید تنقید کی یا ان کے خلاف کارروائی کی۔ وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو ایک
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں فوج اور عبوری حکومت کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ اسی دوران بھارت کی ایک نئی سازش بھی بے نقاب ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت
چیتھم (روشن پاکستان نیوز) چیتھم میں کینٹ ہول سیلرزکے خاندان کے زیرانتظام کاروبار سے 100,000 پاؤنڈ مالیت کے وےپس چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آٹھ مسلح افراد کو وےپس لوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واردات گزشتہ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) بدھ کے روز وائٹ ہاؤس کے حکام نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں کو اوول آفس میں مدعو کیا تاکہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی قیادت کے لیے دعا کر سکیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کے ایکس اکاؤنٹ پر صدر کے ساتھ رہنماؤں کی ایک تصویر اپ لوڈ
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے 175 قیدیوں کا تبادلہ کیا،یوکرینی صدر زیلنسکی نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ 175یوکرینی فوجیوں کا تبادلہ 175 روسی فوجیوں سے کیا گیا، روس
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے ایک پیڈو فائل، رچرڈ بروز، جو 27 سال تک تھائی لینڈ میں فرار رہنے کے بعد گرفتار ہوا، کو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے 97 واقعات میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ رچرڈ بروز، جو ایک بورڈنگ اسکول کے ہاؤس ماسٹر اور اسکاؤٹ
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدے اور ایک مفاہمتی یادداشت کی منظوری دی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس