بین الاقوامی

برطانیہ میں بھی جعلی پاکستانی پاسپورٹ کا اسکینڈل سامنے آ گیا

لندن(صبیح ذونیر)سعودی حکومت کی جانب سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ اسلام آباد کے حوالے کیے جانے کے بعد برطانوی حکام نے بھی 61 مشکوک پاسپورٹ پاکستانی حکام کو واپس کر دیے ۔ وفاقی حکومت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔ ذرائع

یوکرین نے روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیا

یوکرین کی مسلح افواج نے روسی بحریہ کے سب سے بڑے جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کی افواج اور ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونکوف کو

پاکستان کا پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلئےسندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان نے پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ

بھارت میں انتخابی فنڈنگ سسٹم غیر آئینی قرار ، ختم کرنیکا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے7  سال پرانے انتخابی فنڈنگ سسٹم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق  نئی دلی میں 7 سال پرانےالیکٹورل بانڈز سسٹم کوختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

البانیز عہدے پر رہتے ہوئے پارٹنر سے منگنی کرنیوالے پہلے آسٹریلوی وزیراعظم بن گئے

کینبرا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلوی وزیر اعظم البانیز نے اپنی پارٹنر جوڈی ہیڈن سے منگنی کااعلان کردیا۔ انتھونی البانیز پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے عہدے پر رہتے ہوئے منگنی کی کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوڈی کے ساتھ سیلفی شیئر

پاکستان میں تحریک انصاف کے بغیر اتحادی حکومت بننے پر امریکا کا ردعمل آگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران صحافیوں نے پاکستان میں جنرل الیکشن کے

میڈیکل کی دنیا میں انقلابی قدم ، روس کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے قریب

روس (روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ روس میں سائنسدان کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں اور جلد ہی اس مہلک بیماری کی ویکسین دستیاب ہو جائے گی۔ ٹیلی ویژن پروگرام فیوچر ٹیکنالوجیز فورم میں روسی صدر

کینیڈا کی اسلامک سینٹر کی دیوار پر نفرت انگیز ڈرائنگ بنانے کی مذمت

اوٹاوا(روشن پاکستان نیوز)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسلامک سینٹر آف کیمبرج میں توڑ پھوڑ اور اس کی دیوار پر نفرت انگیز ڈرائنگ بنائے جانے کا واقعہ ناقابل قبول ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اونٹاریو میں اسلامک سینٹر آف کیمبرج کی دیوار

برطانیہ بیاہ کر لائی پاکستانی لڑکی پر سسرالیوں کا بدترین تشدد

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں پاکستان سے بیاہ کر لائی گئی عنبرین فاطمہ سے نامناسب سلوک کرنے والے خاندان کے افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیڈز کراؤن کورٹ نے بیوی کو زہریلا مواد پلانے والے شوہر اصغر شیخ کو ان کے والد خالد

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اوٹاوا(روشن پاکستان نیوز)کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینوں ملکوں نے ایسی رپورٹس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جن میں کہا گیا کہ اسرائیل غزہ کے علاقے رفح میں فوجی آپریشن