بین الاقوامی

انتخابات سےقبل بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کوبڑادھچکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مودی سرکاراپوزیشن کی مقبولیت سےبوکھلاہٹ کاشکارہوگئی،انتخابات سےقبل بھارتی پارٹی کانگریس کےاکاؤنٹ منجمدکردئیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے انتخابات سے قبل مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا کہ انکے چار بینک اکاؤنٹس کو منجمد کیا گیا۔کانگریس لیڈر ملک ارجن کھارگے

دو کروڑ 20 لاکھ سے زائد امریکی پارٹ ٹائم جاب کے شوقین نکلے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا بھر میں پارٹ ٹائم جاب کا رجحان تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر تک 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد امریکی پارٹ ٹائم جاب میں دلچسپی لے رہے تھے۔ یہ تعداد امریکا کی

روسی اپوزیشن لیڈر کی موت،امریکی صدرکابڑا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت کے ذمہ دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کی کرپشن ، تشدد اور

چینی صدر کا افریقی یونین کے 37ویں سربراہی اجلاس کےنام تہنیتی پیغام

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چینی صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کے 37ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کے روَ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور افریقہ کی نمائندگی کرنے والا گلوبل ساؤتھ عروج پر ہے

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں35کروڑ ڈالر جرمانہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد

موزمبیق میں داعش کا بڑاحملہ،درجنوں گرجاگھر،مسیحی برادری کے مکانات جلادیئے

اپوتو(روشن پاکستان نیوز)موزمبیق میں کئی گرجا گھروں اور مسیحی کمیونٹی کے مکانات کو آگ لگا دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق موزمبیق کے کابودیلگادو صوبے میں کیے گئے حملوں میں کئی افراد قتل کر دیے گئے۔ حملوں کے دوران کچھ افراد کو یرغمال بھی بنا لیا گیا، جبکہ

ایران کی مرکزی گیس پائپ لائنوں پر اسرائیلی حملے کا انکشاف

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران مغربی عہدیداروں اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک تزویراتی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے اندر دو بڑی گیس پائپ لائنوں پر خفیہ حملے کیے، جس سے لاکھوں لوگوں کے گھروں میں گیس کی فراہمی

 روس کے اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے جیل میں انتقال کرگئے۔جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے جس کے بعد ڈاکٹرز نے

عمرہ زائرین کیلئے قائم نسک ڈاٹ کام کی طرف سے دبئی میں نمائش کا انعقاد

دبئی (روشن پاکستان نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ اور سعودی سیاحتی اتھارٹی کی طرف سے قائم کیے جانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” نسک ڈاٹ کام” کی طرف سے دبئی میں نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹرتوفیق کی زیرسرپرستی ہونے والی نمائش میں یواے

وزیراعظم رشی سونک معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام، برطانیہ کساد بازاری کا شکار

لندن(صبیح زنیر)برطانوی وزیراعظم رشی سونک معشیت کو ٹھیک کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے باعث برطانیہ کسادبازاری کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی قومی پیداوار میں اعشاریہ تین فیصدکمی ہوگئی، شیڈو چانسلر نے بھی وزیراعظم رشی سونک کو طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم معیشت میں بہتری