
ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے پیوٹن اور مودی کی بات ہوئی، روس نے بھارت کی حمایت کردی ہے جبکہ کریمیلن کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسی کوئی بات نہیں۔ جس سے بھارتی پروپیگنڈے کی قلعی کھل گئی۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد جوابی کارروائی کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس حملے میں مارے جانے والے 26 افراد کے حوالے سے کہا کہ بھارت ایسے حملوں کا مناسب جواب دینے
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیجی ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات ان کے دوسرے صدارتی دورے کی پہلی باقاعدہ غیر ملکی سفری سرگرمی ہوگی۔ صدر ٹرمپ 13 سے 16 مئی تک سعودی
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں انسداد دہشتگردی پولیس نے 4 ایرانی باشندوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 5 افراد
نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) مودی سرکار کا پہلگام میں ناکام فالس فلیگ آپریشن کا ملبہ بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار پر گر گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے آپریشن کی ناکامی کے بعد جنرل کمار کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ایم
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کی جانب سے بھارتی میڈیا کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کہ پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بلانے کے بجائے
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیل کی طرف سے تہران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس پروگرام کو نشانہ بنانے والے کسی بھی اسرائیلی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اپوزیشن لیڈر وجے ودتیوار نے پہلگام فالس فلیگ پر مودی سرکار کے سامنے سخت سوالات اٹھا لیے۔ بھارتی اپوزیشن لیڈر وجے ودتیوار نے پہلگام فالس فلیگ پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کانگریس رہنما نے مودی سرکار کے سامنے سخت سوالات رکھ دیئے۔
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلان کے مطابق عارضی جنگ بندی 8 مئی سے 11 مئی تک ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یوکرین نے جنگ بندی
لیڈز (روشن پاکستان نیوز) ایک نوجوان نرس، رومیسہ احمد، کو اس وقت نو سال قید کی سزا سنائی گئی جب اس نے گاڑی چلاتے ہوئے اسنیپ چیٹ استعمال کیا اور تیز رفتاری کے باعث ایک 28 سالہ خاتون کو کچل دیا، جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔ یہ افسوسناک واقعہ