بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی،اقوام متحدہ کی قراردادتیسری بارویٹو

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کےحق میں قرارداداکومریکانےتیسری بارویٹوکردیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے، اسرائیلی جارحیت کی وجہ سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے، اسرائیلی بربریت سےغزہ میں

فوج نے حکومت برطرف کردی

گینیا (روشن پاکستان نیوز)جنوبی افریقی ملک گینیا میں فوج نے دو سال قبل اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد تشکیل عبوری حکومت برطرف کر دی۔رپورٹ کے مطابق گینیا کی فوج نے دو سال قبل حکومت پر قبضہ کیا تھا اور اب عبوری حکومت برطرف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی

تھائی لینڈ میں طلبا نے انوکھا کار و بار شروع کردیا

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کے دو طلباء نےجدید کاروباری حکمت عملی تیار کی ہے جس کے تحت وہ خالی گھروں میں سوتے ہیں تاکہ بھوت سے پاک گھروں کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کاروباری طریقہ اپنانے والے چیانگ مائی صوبے کی راجامنگالا یونیورسٹی

پاکستان میدان جنگ نہیں ،دو عالمی طاقتوں کے لیے میٹنگ پوائنٹ بن سکتا ہے، پاکستانی سفیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میدان جنگ نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کے لیے میٹنگ پوائنٹ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان امریکا چین تعاون کے فروغ میں اہم

بھارتی گروپ ٹاٹا کی مارکیٹ کا حجم پاکستان کی مجموعی معیشت سےزائد ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی کاروباری گروپ ٹاٹاکی مارکیٹ کا حجم پاکستان کی کل معیشت سے بڑھ گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے گوشت کی خصوصیات والے گلابی چاول بنا لیے

سیئول (روشن پاکستان نیوز)جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ہائبرڈ چاول کی ایک نئی قسم بنائی ہے ۔ جس کا رنگ نہ صرف گوشت جیسا گلابی ہے بلکہ اس میں بیف پروٹین اور چکنائی کے خلیات بھی موجود ہیں۔. چاول قدرتی طور پر دستیاب غذائیت

برطانیہ کے شہزادہ ولیم کاغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔شہزادہ ولیم نے ایک بیان میں کہا کہ وہ 7 اکتوبر سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ کی خوفناک انسانی قیمت پر گہری تشویش رکھتے ہیں، جس میں بہت سے لوگ مارے جا چکے

افغانستان، شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے25 افراد جاں بحق، 20 گھر مکمل تباہ

کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گئی ، شہری گھروں میں محصور ہوگئے ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 25 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برفباری اور بارش کے باعث مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر

رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے یورپی یونین، امریکی اور برطانوی عمرہ زائرین کے لیے پیشگی ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی، سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق ان ممالک کے افراد کے فرسٹ ڈگری رشتے دار بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ سعودی عرب نے رمضان

ڈی رسکنگ کے نام پر دیوار کھڑی کرنے سے خوشحالی کی رفتار سست ہو گی،چین

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما نینگ نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر امریکہ اور یورپ کی جانب سے نافذ کیے جانے والے تجارتی تحفظ پسند اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی رسکنگ کے نام پردیوارکھڑی کرنے اور اپنی رفتار تیز کرنے کے بجائے