بین الاقوامی

آپ کے ہاتھ پاکستانیوں کے خون سے رنگے ہیں،ہیلری کلنٹن پر تقریب کے دوران شدید تنقید

برلن(روشن پاکستان نیوز)سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کو جرمنی میں ایک تقریب کے دوران انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے بارے میں بات کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیلری کلنٹن نے جرمنی کے دارالحکومت

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کیلئے خطرہ بن گئی

دبئی(روشن پاکستان نیوز)بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہیکہ بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ افریقا میں گدھوں کی آبادی میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھال کے

متحدہ عرب امارات میں سگریٹ پینا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

ابوظہبی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات میں سگریٹ پینا لوگوں کے لیے بھاری جرمانے کا باعث بن سکتا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بچوں کے ارد گرد سگریٹ نوشی روکنے اور کم عمر افراد تک تمباکو سے متعلقہ مصنوعات کی فراہمی روکنے کے لیے سخت اقدامات

پاکستان میں سوشل میڈیا تک رسائی میں مشکلات، امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتا ہے جہاں ہر ایک پلیٹ فارم پر لوگوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے میں مشکلات پیش نہ آئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاکہ امریکہ

لندن ہائی کورٹ نے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے خلاف درخواست مسترد کر دی

لندن(صبیح زنیر)برطانیہ میں انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارے لیگل ایڈوکیسی گروپ نے لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ غزہ میں انسانی ہلاکتوں کی اتنی بڑی تعداد کے پیش نظر برطانوی حکومت کو حکم دیا جائے کہ اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد روک

دہلی چلو مارچ 9ویں روز بھی جاری، بھارتی فورسز کی کسانوں پرشیلنگ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی حکومت کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے بعد کسان یونین کا دہلی چلو احتجاجی مارچ دوبارہ شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں کا احتجاجی مارچ نویں دن میں داخل ہوچکا ہے، کسان اپنے مطالبات کے لیے پنجاب ہریانہ سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ہریانہ پنجاب

وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف

عمان(روشن پاکستان نیوز)اردن میں ایک سائنسدان اور فیکلٹی میں نامیاتی کیمسٹری کے پروفیسر ڈاکٹر مصطفی العبادلہ کی وفات کے بعد ان کی وصیت کے مطابق ان کا جنازہ یونیورسٹی آف اردن کی سڑکوں پر گھوما گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنازے کا یہ جلوس کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ سے شروع ہوا

جنگ روکنے کیلئے اندرونی،بیرونی دبائوکاسامنا ہے،اسرائیل

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)غزہ کی پٹی پر تقریبا 5 ماہ سے جاری اسرائیلی جنگ کو روکنے کے لیے بین الاقوامی مطالبات کا سلسلہ جاری ہے، مگر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر وہاں سے نکلنے سے انکار کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے لیے بنائی گئی الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی اپنی تحقیقاتی رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی، تحقیقاتی کمیٹی سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات

غزہ جنگ،10ہزارفلسطینی مصر کے علاقے شمالی سینا میں داخل

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز) شمالی سینا کے گورنر محمد عبدالفضیل شوشہ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک تقریبا 10,000 افراد غزہ سے مصر کی جانب رفح کراسنگ عبور کر چکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں انہوں