پیر,  08  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

’بھیک مانگو، انجن بناؤ‘ — بھارتیوں نے فائٹر جیٹ انجن ’کاویری‘ کیلئے چندہ مہم شروع کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت، جسے خود کو خطے کی سپر پاور کے طور پر پیش کرنے کا جنون لاحق ہے، آج کل سوشل میڈیا پر اپنے نام نہاد ”کاویری جیٹ انجن“ کے لیے عوام سے چندہ مانگنے پر مجبور ہے۔ ہیش

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین سکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کے پناہ گزین سکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی ، فضائی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم

بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ برقرار

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی جانب سے حج 2025 کیلئے بچوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پر اس سال بھی عملدرآمد جاری ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تین روزہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیا، امریکی صدر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر خلیج تعاون کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات واپس لینے پر بھی اتفاق

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے، وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کو مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں ممالک نے یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کیا کیا جہاں

بھارتی فوجی افسران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں رافیل کی تباہی کا اعتراف کرلیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی فوجی افسران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں روس سے خریدے گئے رافیل طیاروں کی تباہی کا اعتراف کرلیا۔ پاکستانی فوج کے فراہم کردہ ثبوتوں کے بعد بھارت مشکل میں پڑچکا ہے، بھارتی فوج کو اپنی ساکھ بچانے کے لیے پریس کانفرنس کرنا پڑگئی۔ نیوز کانفرنس کے

بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزی، متعدد سیکٹرز پر فائرنگ

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے متعدد سیکٹر پر بھارت نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی ہے۔ پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی

ٹرمپ انتظامیہ کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کے ردعمل میں کہا کہ شرم کی بات ہے ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے

پاکستان کیخلاف روسی صدر کی حمایت کا بھارتی دعویٰ، جھوٹ فورا پکڑا گیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے پیوٹن اور مودی کی بات ہوئی، روس نے بھارت کی حمایت کردی ہے جبکہ کریمیلن کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسی کوئی بات نہیں۔ جس سے بھارتی پروپیگنڈے کی قلعی کھل گئی۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ