بین الاقوامی

صدارتی انتخابات پر سائبر حملے، امریکا نے خبردار کردیا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے متعدد حریف ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے اس سال نومبر کے الیکشن کے عمل میں تیزرفتار کارروائیوں سے مداخلت کرنے کی کوشش کریں گے۔ڈائریکٹر ایف بی آئی کرسٹوفر رے نے یہ وارننگ جمعرات کو

بنگلہ دیش کے ریسٹورنٹ میں لگی آتشزدگی نے تباہی مچادی،48افرادہلاک

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مہنگے علاقے میں واقع ایک سات منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 48 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر صحت سمنتا لال سین نے ڈھاکہ میڈیکل

اسرائیل نے غزہ میں25ہزارخواتین اور بچوں کا قتل کیا،امریکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 25000 سے زیادہ خواتین اور بچوں کوقتل کردیا ہے۔ اسرائیل کو شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کی

سعودی عرب کا ڈزنی لینڈ قدیہ سپورٹس پروجیکٹ سیاحوں کی نئی منزل کیوں بن رہا ہے؟

ریاض(روشن پاکستان نیوز)گذشتہ سال کے آخر میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قدیہ انٹرٹینمنٹ سٹی پراجیکٹ کے قیام کی منظوری دی نہ صرف معیاری اقتصادی منصوبوں کے ساتھ سفید زمین کی سرمایہ کاری تھی بلکہ اس کے کئی دور رس مقاصد تھے۔ قدیہ کو ایک

پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے، کانگریس ارکان کا بائیڈن کو خط

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس کے 31 ارکان نے صدر جو بائیڈن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نام خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خط پر ایوان نمائندگان کے 31 ارکان کے دستخط موجود ہیں

عام انتخابات کا منظم انداز میں انعقاد، جاپان کی پاکستان کو مبارکباد

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز )جاپانی حکومت نے پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر اطمینان اور جمہوریت کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات کی نگرانی کے لیے جاپان کی

قرضوں کے شیطانی چکر سے آزادی کے لیے پاکستانی کوششوں کے حامی ہیں، امریکا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے شیطانی چکر سے آزادی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت

فلسطینی ریاست کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات قائم نہیں کریں گے، اسرائیل

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل کے وزیر توانائی اور سابق وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علاقائی تعلقات میں توسیع کی قیمت فلسطینی ریاست کا

بیوہ خاتون نےدنیا کو چونکا دیا ،میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالرز عطیہ کرکےطالبعلموں کی فیس ہمیشہ کیلئے معاف کروا دی  

جب 96 سالہ روتھ گوٹسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو اس نے ایک ایسی میراث چھوڑی جس نے ان کی بیوی کو بھی حیران کردیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالر (2 کھرب 79 ارب پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے شیئرز تھے۔ روتھ گوٹسمین

چین نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

چین نے ابتدائی طور پر قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اب اس نے حالیہ شرائط پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔وزارت خزانہ نے کہا کہ چین کے ساتھ 23 مارچ کو واجب الادا 2 ارب ڈالر کی