بین الاقوامی

حماس کی برطانوی پارلیمنٹ میں حمایت، برطانوی وزیر اعظم سیخ پا

لندن(صبیح زُونیر)کے وزیر اعظم رشی سنک کا اسلام مخالف بیان سامنے آگیا ہے، غزہ تنازعے پر برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں گھر کے باہرخطاب میں کہا کہ حالیہ مہینوں میں جرائم میں حیران کن اضافہ تشویش ناک ہے، اسلامی انتہا پسند گروہ زہر پھیلا رہے ہیں۔

ہندوستان نے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو روک لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی(روشن پاکستا ن نیوز) بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ میں روک لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ انڈین کسٹم حکام نے جہاز کو اس میں جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے سامان کی موجودگی کے

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ تعمیر کرنے کا اعلان

لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ کی تعمیراتی فرم سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ تیار کریگی۔ عرب میڈیا کی مطابق برطانیہ کی تعمیراتی فرم نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ تیار کرنے کی بولی جیت لی۔ برطانیہ

مجھے پاکستانی اور مسلمان ہونےکی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، میئر لندن

لندن(صبیح زونیر)لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اور مسلمان ہونےکی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے اور 2016 میں زیک گولڈ اسمتھ نے ان کے خلاف اسلاموفوبک حملوں کی بنیاد رکھی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میئر لندن نے کہا کہ زیک گولڈ اسمتھ نے میرے

رمضان المبارک کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطاری پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ اور صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے صحنوں میں افطاری کی دعوت دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر بھارتی تاجر گرفتار ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مرچوں کے ایک تاجر کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ مرچ کے تاجر کا تعلق ہاویری ضلع کے بیاداگی قصبے سے ہے، مرچ کے تاجر کو آواز کے نمونے کی مشین سے

جارج گیلووے برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ منتخب ،اپنی جیت فلسطینی مسلمانوں کے نام کرنے کااعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں ضمنی الیکشن میں جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ اپنی جیت کے موقع پر بات کرتے ہوئے جارج گیلوے نے کہا کہ میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے۔ وزیراعظم رشی سونک اور لیبر پارٹی کے لیڈر سر کیر اسٹامر پر کڑی تنقید کرتے

لندن اور دیگر شہروں میں سحر وافطار کے اوقات چیک کریں

لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ اور دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے والا ہے، مسلمان اس مہینے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران روزہ مرکز توجہ میں رہتا ہے کیونکہ یہ مومنوں کو اللہ SWT سے برکت اور بخشش طلب کرنے کی

اسرائیلی بمباری سے مزید سات یرغمالی ہلاک ہو گئے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(روشن پاکستان نیوز )فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بمباری کر کے اپنے مزید سات اسرائیلی یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا ہے تاہم ترجمان القسام بریگیڈز نے فوری طور پر ان مزید سات یرغمالیوں کی

رمضان 2024، لندن اور دیگر شہروں میں سحری اور افطارکاٹائم چیک کریں

مانچسٹر (شہزادانورملک سے)برطانیہ اور دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے والا ہے، مسلمان اس مہینے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران روزہ مرکز توجہ میں رہتا ہے کیونکہ یہ مومنوں کو اللہ تعالیٰ سے برکت اور بخشش طلب کرنے کی