بین الاقوامی

برطانیہ کا پاکستان میں انتہاپسندوں کو وارننگ لسٹ میں شامل کرنیکا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں خطرناک انتہاپسندوں کو شناخت کرکے ان کے نام وارننگ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے خطرناک انتہاپسندوں

ترکیہ کے صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے مبارکباد دی ہے۔ ترکیہ کے صدر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی شہباز شریف کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ مزیدپڑھیں:جو ارکان ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ رکنیت

بھارتی کسانوں کا بدھ کو دہلی کی جانب مارچ کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں فصلوں کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے کسانوں نے بدھ کو دارالحکومت دہلی کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کسانوں کی تحریک کے سربراہ جگجیت سنگھ ڈلیوال نے بتایا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے متعدد دور ناکام ہونے

 کیا بائیڈن دوبارہ صدر بن پائیں گے؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ، کیا بائیڈن دوبارہ صدر بن پائیں گے؟امریکا میں صدارتی انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل امیدواروں کی عوامی مقبولیت سے متعلق نیا سروے جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: پوری دنیا کہہ رہی ہے پاکستان

واشنگٹن، سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے مودی سرکار کو کسانوں کا قاتل قرار دیدیا۔ سکھوں کی جانب سے بھارت میں کسانوں پر مظالم کے خلاف اور خالصتان بنانے کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ مزیدپڑھیں:راولپنڈی،انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف

بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے، اڑتالیس فیصد ووٹرز ڈونلڈ ٹرمپ اور 43 فیصد جوبائیڈن کو ووٹ دینے کے

ایرانی پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی عدالت نے پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا سنادی ، گانے نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا حصہ بن گئے تھے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 26 سالہ گلوکار شیروین حاجی پورنے ستمبر 2022 میں مھسا امینی کی حراست میں ہلاکت

ملائیشیا میں اسرائیل مخالف بائیکاٹ مہم، مغربی کمپنیوں کو شدید مالی نقصان کا سامنا

کوالالمپور (نیوزڈیسک)ملائیشیا میں اسرائیل سے منسلک ہونے کے الزام کا سامنا کرنے والے معروف برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم کے باعث ان کی آمدنی میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد ملائیشیا میں ان مشہور برانڈز کی مصنوعات کی مقامی

زیادہ تر ممالک میں رمضان 2024 کب شروع ہونیوالا ہے؟ خبر آگئی

ہر سال مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے میں ماہرین کئی مہینے پہلے ہی یہ پیشین گوئیاں کر دیتے ہیں کہ کس ملک میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا۔ 11 فروری 2024 کو شعبان کا مہینہ شروع ہونے کے