بین الاقوامی

چین کا جی ڈی پی 126 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)14ویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوا۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماں نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی

چین کی قو می عوامی کا نگر یس کا سا لا نہ اجلاس بیجنگ میں شروع

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز ) چین کی قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا،اجلاس میں ملک بھر کی مختلف قومیتوں اور حلقوں سے این پی سی کے تقریبا 3000 نمائندوں نے شرکت کی۔ منگل کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ قومی عوامی کانگریس ملک

رمضان المبارک میں عبادات کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے مناسک کی آسانی سے ادائیگی کے لیے مطاف مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ صرف رمضان المبارک میں طواف کرنے والے زائرین ہی

نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے وزارت اعظمیٰ  کا منصب سنبھالنے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کووزیراعظم کا  عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد۔بھارتی وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے، امریکا

لندن،واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز )امریکا نے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ ہماری مصروفیات مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہیں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پنجاب کی خاتون

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔حرمین انتظامیہ کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں صرف طواف

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے اہل قرار دیدیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی سپریم کورٹ نےقراردیا ہے کہ  ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات کے لیے اہل ہیں،  ریاستوں کی سپریم کورٹ فیصلہ نہیں کر سکتیں کہ کوئی صدارتی امیدوار نااہل

جرمنی میں مطالبات کی منظوری کیلئے ٹرین ڈرائیورز کا ہڑتال کا اعلان

برلن(روشن پاکستان نیوز)جرمنی میں تنخواہوں میں کمی کیے بغیر ہفتہ وار کام کے اوقات 35 گھنٹے تک کرنے کے مطالبے پر ٹرین ڈرائیورز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈرائیورز یونین کا کہنا ہے کہ اپنے مطالبے کیلئے جمعرات سے 35 گھنٹے کی ملک گیر

ملائیشیاکا 10سال قبل لاپتہ ہونیوالاجہازدوبارہ ڈھونڈنے کا اعلان

کوالاالمپور(روشن پاکستان نیوز)ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر ٹھوس شواہد موجود ہوں تو وہ دس سال بعد ملائیشین ایئر لائن کی پرواز ایم ایچ 370 کو پیش آنے والے حادثے کی دوبارہ انکوائری کرانے کو تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انور ابراہیم نے

برطانیہ کا پاکستان میں انتہاپسندوں کو وارننگ لسٹ میں شامل کرنیکا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں خطرناک انتہاپسندوں کو شناخت کرکے ان کے نام وارننگ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے خطرناک انتہاپسندوں