


لندن(صبیح زُونیر)رواں سال لندن کے مشہور ویسٹ اینڈ کو رمضان کے مقدس اسلامی مہینے کے موقع پر دوسری بار سجایا گیا ہے۔ لندن کی کوونٹری اسٹریٹ، جو شہر کے دو مصروف ترین مقامات پیکاڈلی اور لیسٹر اسکوائر کو جوڑتی ہے، اسے رمضان کی آمد سے قبل لائٹس لگا کر روشن

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا ہے کہ آئی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک جانب اسرائیل امدادی سرگرمیوں کو روک کر غزہ میں فلسطینیوں کو قحط کے حوالے کرنے کی سازش میں مصروف ہے تو دوسری جانب اس نے غزہ میں روایتی طور پر موجود ماہی گیری نظام کو سات اکتوبر سے

جدہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے شہر جدہ شہرمیں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری میں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے نئے حکمرانوں کو ملک میں استحکام لانے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ تعاون پر زور دیتے ہوئے اقتصادی اصلاحات کرنے کا واضح پیغام پہنچایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان نے دونوں

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز ) رقم دفاعی مقاصد کیلیے استعمال ہونے کا واویلا کرتے ہوئے بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اپریل میں ختم ہوگا جس کے بعد قرضوں پر

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تعمیر کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری میں الجوھرہ پروجیکٹ کا حصہ ہے، یہ منصوبہ نیشنل ہاؤسنگ کے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے افتتاح کے موقع پر سرکاری افسران، تاجروں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ رپورٹ

سٹاک ہوم(روشن پاکستان نیوز)سویڈن باضابطہ طور پر نیٹو فوجی اتحاد (نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) میں شامل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق روس کے ساتھ ایک ہزار 340 کلومیٹر کی سرحد رکھنے والے ممالک سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت دہائیوں کے

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)کرییٹو مائنڈ میڈیا(سی ایم ایم ) اور برنیج بڈیز کے زیر اہتمام سی ایم ایم کے قیام کا ایک سال مکمل ہونے اور خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محفل موسیقی ’’لیڈیز نائٹ‘‘کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کرییٹو مائنڈ میڈیا(سی ایم ایم )