

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن نے رمضان المبارک کے مہینے کو غور و فکر اور تجدید کا وقت قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے بیان میں کہا کہ اس سال یہ مقدس

لندن(صبیح ذونیر)برطانیہ میں مسلمان عام طور پر اشیائے خوردو نوش کی خریداری سے پہلے ان کی پیکنگ پر حلال لکھا ہوا دیکھنا لازمی سمجھتے ہیں مگر اس رمضان کے آغاز پر ان مسلمانوں نے مارکیٹوں میں شاپنگ سے پہلے یہ بھی یقینی بنانا چاہا ہے کہ وہ جو بھی چیز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل نے ماہ رمضان کا بھی احترام نہیں کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکت

ڈانکاسٹر(روشن پاکستان نیوز)یارکشائرکے علاقے ڈان کاسٹر ٹرین اسٹیشن پر موجودبرطانیہ کے بڑے بینک ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم مشین غیر فعال ہونے سے شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،خراب سروس کے باعث شہری استعمال ترک کر نے لگے جبکہ انتظامیہ صارفین کو

نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے مشہور امریکی مصنف اور انسانی حقوق کے کارکن جیفری سین کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان المبارک کی پہلی رات اسلام قبول کیا۔ پیر کو امریکہ میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے انسٹاگرام پر ایک لائیو ویڈیو شیئر کی جس

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ایوارڈ یافتہ معروف لکھاری، صحافی اور انسانی حقوق کے رہنما 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔ شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے شہرت

غزہ(روشن پاکستان نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہےکہ ہماری طرف سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔ ٹی وی پر جاری بیان میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ثالث کار رمضان سے قبل غزہ میں سیز

لندن(صبیح زُونیر)برطانیہ میں ایک شخص نے گاڑی بکنگھم پیلس کے دروازے سے ٹکرا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بکنگھم پیلس کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پہلا روزہ یکم رمضان 1445 ہجری 11مارچ 2024 بروز پیر کو

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے کہا ہے کہ اس نے اپنے جنوبی علاقوں میں راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرونز کو تباہ کر دیا جو زیادہ تر یوکرین کی سرحد سے متصل روسٹوو کے علاقے میں ہوئے۔ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی کا اب یہ تیسرا سال ہے جس