بین الاقوامی

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

مقبوضہ بیت المقدس(روشن پاکستان نیوز) کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے موثر کردار ادا کرنے کی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد بچے پر حملہ، دیکھیں تفصیلات

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنے والے پاکستانی نژاد نوجوان کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنادیا گیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کوئنز پارک کے قریب پیش آیا جہاں پاکستانی نژاد 13 سالہ لڑکا مسجد سے گھر واپس آرہا تھا کہ حملہ

پاکستان کی انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ  میں چار درجے بہتری آ گئی ، نئی پوزیشن دیکھیں 

کراچی (روشن پاکستان نیوز)عالمی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے گلوبل ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس (ایچ ڈی آئی) کی درجہ بندی میں تین قدم آگے بڑھ کر 161 ویں پوزیشن حاصل کرلی۔یہ پچھلے انڈیکس سے معمولی کمی کو ظاہر کرتا ہے،جب پاکستان گزشتہ سال انڈیکس میں 0.540 پوائنٹس کے ساتھ 164 ویں

برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی گئی

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دوسروں کے بنیادی حقوق اور آزادی کی نفی یا تباہی کو تعریف کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔برطانیہ کی لبرل پارلیمانی جمہوری نظام اور جمہوری حقوق کو کمزور

برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو الیکشن کا انعقاد مسترد کردیا

لندن(صبیح زونیر)برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو عام انتخابات کے انعقاد کو مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک پر حزب اختلاف اور کچھ حلقوں کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے دباؤ تھا۔ برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن پہلے ہوں یا

برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت انیل مسرت کے تایا میاں منور حسین کاانتقال

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت،پراپرٹی ٹائیکون اور سابق وزیراعظم پاکستان کے مشیر انیل مسرت کے تایا میاں منور حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت،پراپرٹی ٹائیکون اور سابق وزیراعظم پاکستان کے مشیر انیل مسرت کے تایااورمانچسٹر کی ہر دل عزیز شخصیت

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابی دنگل سجنے کو تیار،شاف علی بھی میدان میں آگئے،لیبرکونسلر بن کر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکاوعدہ

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے مسلمان شاف علی نے لیڈر کے علاقے بیسٹن،کوٹنگلے ہااورہولبک سے بطورلیبرکونسلرمیدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل سجنے کو تیار ہے اور مقامی بلدیاتی امیدوار بھی میدان میں آ چکے ہیں اور اپنی

پی ٹی آئی کی لابنگ؟ امریکی خارجہ امور نے ڈونلڈ لو کو بطور گواہ طب کرلیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے مشرق وسطیٰ، افریقا اور وسطی ایشیا سے متعلق اپنی ذیلی کمیٹی کو پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل پر 20 مارچ کو سماعت کا حکم دیا ہے۔ کمیٹی اس سماعت میں 8 فروری کو ہوئے عام انتخابات کے بعد امریکا

برطانیہ میں بھی فلسطینیوں کے نام پر لوٹنے والا جعلی گروہ سرگرم

لندن (صبیح زونیر)برطانیہ میں فلسطینیوں کے نام پر لوٹنے والا جعلی گروہ سرگرم ہوگیاجبکہ مقامی لوگوں سے اپیل کی گئی ہے وہ اگر فلسطین اور اس کے مظلوم عوام کی صیح معنوں میں خدمت کرنا چاہتے ہیں اور ان تک امداد پہنچانا چاہتے ہیں تو رجسٹر ڈ اداروں کے ذریعے

برطانیہ،مسجد سے گھر جاتے ہوئے 13سالہ نوجوان کو قتل کردیاگیا
برطانیہ،مسجد سے گھر جاتے ہوئے 13سالہ نوجوان کو قتل کردیاگیا

گلاسگو(روشن پاکستان نیوز) گلاسگو کے علاقے کوئنز پارک میں نماز کے بعد مسجد سے گھر جاتے ہوئے 13سالہ لڑکے کو چاقو کے وار کر کے قتل کردیاگیا۔ 13 سالہ لڑکے پر اس وقت چاقو سے حملہ کیا گیا جب وہ نماز کے بعد مسجد سے گھر جا رہا تھاایک نوعمر