جمعرات,  19 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں، اقوامِ متحدہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارےنے کہاہے کہ رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اور خوفزدہ ہیں۔رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں، اقوامِ متحدہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی

کانگریسی رہنماؤں کے بینک اکاؤنٹ کیوں بند کردئیے گئے؟حیران کن وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنماؤں نے الزام لگایا ہے کہ مودی سرکار کی طرف سے اس کے اکاؤنٹس کا منجمد کیا جانا سیاسی انتقام ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کے سیکریٹری جنرل جے رام رمیش نے میڈیا سے گفتگو

انتخابات سےقبل بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کوبڑادھچکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مودی سرکاراپوزیشن کی مقبولیت سےبوکھلاہٹ کاشکارہوگئی،انتخابات سےقبل بھارتی پارٹی کانگریس کےاکاؤنٹ منجمدکردئیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے انتخابات سے قبل مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا کہ انکے چار بینک اکاؤنٹس کو منجمد کیا گیا۔کانگریس لیڈر ملک ارجن کھارگے

دو کروڑ 20 لاکھ سے زائد امریکی پارٹ ٹائم جاب کے شوقین نکلے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا بھر میں پارٹ ٹائم جاب کا رجحان تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر تک 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد امریکی پارٹ ٹائم جاب میں دلچسپی لے رہے تھے۔ یہ تعداد امریکا کی

روسی اپوزیشن لیڈر کی موت،امریکی صدرکابڑا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت کے ذمہ دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کی کرپشن ، تشدد اور

چینی صدر کا افریقی یونین کے 37ویں سربراہی اجلاس کےنام تہنیتی پیغام

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چینی صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کے 37ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کے روَ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور افریقہ کی نمائندگی کرنے والا گلوبل ساؤتھ عروج پر ہے

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں35کروڑ ڈالر جرمانہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد

موزمبیق میں داعش کا بڑاحملہ،درجنوں گرجاگھر،مسیحی برادری کے مکانات جلادیئے

اپوتو(روشن پاکستان نیوز)موزمبیق میں کئی گرجا گھروں اور مسیحی کمیونٹی کے مکانات کو آگ لگا دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق موزمبیق کے کابودیلگادو صوبے میں کیے گئے حملوں میں کئی افراد قتل کر دیے گئے۔ حملوں کے دوران کچھ افراد کو یرغمال بھی بنا لیا گیا، جبکہ

ایران کی مرکزی گیس پائپ لائنوں پر اسرائیلی حملے کا انکشاف

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران مغربی عہدیداروں اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک تزویراتی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے اندر دو بڑی گیس پائپ لائنوں پر خفیہ حملے کیے، جس سے لاکھوں لوگوں کے گھروں میں گیس کی فراہمی

 روس کے اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے جیل میں انتقال کرگئے۔جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے جس کے بعد ڈاکٹرز نے