بین الاقوامی

نیویارک اسمبلی میں پاکستان کیلئے اہم قرارداد بدھ کو پیش کی جائے گی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)امریکا کی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں پاکستان کیلئے اہم قرارداد اس ماہ کی 20 تاریخ کو پیش کی جائے گی۔ اس قرارداد میں نیویارک کو سندھ اور پنجاب کی سسٹر اسٹیٹ بنانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ نیویارک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس سسٹراسٹیٹ کا درجہ

معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایک مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے جنرل انیل چوہان نے کہا کہ پاکستان

اسرائیلی پولیس کا افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران بھی مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی زندگی مشکل بنادی۔ اسرائیلی پولیس نے بیت لحم کے دیہیشہ کیمپ میں افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا۔ اسرائیلی اہلکار فلسطینیوں پر اسلحہ تان کر ایک شخص کو گرفتار کر

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 112 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 43 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا میں بیشتر بچے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔

ہمیں اسلاموفوبیا کے خلاف ملکر کام کرنا ہوگا،کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کینیڈا کے عوام پرحملہ ہے۔ پورا ملک نفرت پر مبنی جرم کا نشانہ بننے والے مسلمان خاندان کے ساتھ ہے۔ نفرت اوراسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر)پر جاری

نمازِ جمعہ سے عین قبل معروف امریکی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

لاس اینجلس (روشن پاکستان نیوز )معروف امریکی گلوکار لِل جون نے اسلام قبول کر لیا۔گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں گردش کررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر نے کل امریکہ کے شہر لاس

آئی ایم ایف کی جانب سےدنیاکے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کونسے نمبر پر ؟ دیکھیں

جنیوا(روشن پاکستان نیوز )عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں سر فہرست جنوبی سوڈان ہے جب کہ فہرست میں پاکستان 52 نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں دوسرا نمبر برونڈی کا ہے، تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی

روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ،تین روز تک جاری رہے گی

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس میں صدارتی انتخاب کے لیے 11 مختلف زونز میں پولنگ کا آغاز ہوگیا جو تین روز تک جاری رہے گی اور امکان ہے کہ ویلادیمیرپوتن ایک مرتبہ پھر 6 سال کے لیے صدر منتخب ہوں گے۔ غیر ملکی خبر راساں ادارے کے مطابق روس میں شروع ہونے والی

جرمنی میں پاکستانی شہری قتل، میت آج کراچی پہنچے گی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں ذہنی مریض نے گھر میں گھس کر پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کردیا۔ جس سے اٹھاون سالہ فہیم الدین جاں بحق ہوگئے جبکہ اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہوئیں۔ واقعہ جرمنی کی ریاست بادن ورٹمبرگ کے شہر اولم میں پیش آیا۔ مقتول فہیم الدین کی