بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات نےتمام مساجد کے عملے کے لیے انقلابی اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )متحدہ عرب امارات کے صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا حکم دے دیا۔ صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مساجد کے اماموں اور مؤذن کی ماہانہ تنخواہ میں شامل

غزہ میں غذائی قلت ،نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں اضافہ،عالمی ادارہ صحت

غزہ (روشن پاکستان نیوز)عالمی ادارہ صحت کےمطابق غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سےنوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں اضافہ ہورہاہے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس سےاب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمظلوم بچوں کی ہے۔ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سےغزہ میں سنگین

پاکستانی ،بھارت کے عوام سے زیادہ خوش رہنے والی قوم قرار،دنیا کےخوش ترین ممالک کی فہرست جاری

اقوام متحدہ نے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں پاکستان نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں فن لینڈ لگاتار ساتویں سال پہلے نمبر پر ہے جب

پاکستانی انتخابات امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کئے جائینگے،ڈونلڈ لو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لونے کہاہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، ہم پاکستان کے جمہوری انسٹیٹیوشنز کو مضبوط کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو نے بیان دیا ہے جسے امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کیا جائے

امریکانے پاکستانی میڈیا کو قدرے مضبوط قراردیدیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ افغانستان کو دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ انسداد دہشتگردی کے تعاون کی باقاعدگی سے

جاپان میں17 سالوں میں پہلی بار شرح سود میں اضافہ کر دیا گیا

جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی بار شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے

برطانیہ تارکینِ وطن کے ملک میں تبدیل،بڑھتی تعدادنے معاشرے کوبدل کر رکھ دیا

لندن(صبیح زونیر)دنیا بھر میں تارکینِ وطن کے حوالے سے تشویش کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے۔ پس ماندہ اور ترقی پذیر ممالک سے روزانہ لاکھوں افراد کسی نہ کسی ترقی یافتہ اور مستحکم معاشرتی ماحول والے ملک میں آباد ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ برطانیہ اس معاملے میں بہت نمایاں

برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی

لندن(صبیح زونیر )انگلینڈ میں ایک باپ کا زور زور سے جھنجھوڑنا 3 ماہ کی نومولود کے ہارٹ اٹیک کا سبب بن گیا جس سے بچی ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد اسپتال میں دم توڑ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 29 سالہ سیموئل وارنوک نے کورونا وائرس لاک

فضائی حملوں پر افغانستا ن میں پاکستانی سفارتکار کوطلب کرلیاگیا

کابل(روشن پاکستان نیوز)افغانستان کی وزارت خارجہ نے پکتیکا اور خوست صوبوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی فوجیوں کے حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں کی

بنگلہ دیش دنیا کاآلودہ ترین ملک قرار،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

برن(روشن پاکستان نیوز)2023 میں دنیا میں اسموگ سے متاثرہ ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر رہا جبکہ بنگلہ دیش اور بھارت نے چاڈ اور ایران کی جگہ لے لی ہے، ان ممالک میں پیدا ہونے والے باریک ذرات کی تعداد عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ سطح سے تقریبا 15