

لندن(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھرمیں فیس بک ،انسٹاگرام صارفین کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر فیس بک کی اچانک بندش کے دو دن بعد فیس بک پر سرچنگ اور پوسٹ شو نہ ہونے جیسے مسائل سامنے آئے ۔ جس پر دنیا بھر میں

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) ہندوستان کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبینہ شراب پالیسی گھوٹالہ کے سلسلے میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کیجریوال کوپولیس نے شہر کی شراب پالیسی سے متعلق بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار

بریڈفورڈ(روشن پاکستان نیوز)مرکری پروموشنز کے زیر اہتمام بریڈفورڈ میں میوزیکل نائٹ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ پروگرام میں پاکستانی لوک گلوکارہ افشاں زیبی اوربشیر لوہار نے اپنی آواز کا جادوجگایا۔ اس موقع پرگلوکاروں نے مختلف گانے اور نغمے پیش کر کے شائقین موسیقی کے دلوں کو لبھایا۔ فوک گانوں کے شوقین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے 180 ممالک میں ارتھ آور 23 مارچ کی رات منایا جائےگا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک ،ایک گھنٹے کے لیے تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دیئے جائیں گے ۔ ارتھ

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز)آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکار نے اچانک مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے ملک کی حکمران جماعت فائن گائیل کی سربراہی اور وزیراعظم کی حیثیت سے استعفے کا اعلان کیا۔ لیو وراڈکار نے کہا

واشنگٹن (روشن پاکستا ن نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اُن کے ملک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ جمع کرایا ہے جس میں غزہ کی پٹی میں ’یرغمالیوں کی رہائی سے منسلک فوری جنگ بندی‘ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ غیر

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)جنوبی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈلو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ سماعت میں پاکستان میں جمہوریت اور پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے متعلق سوالات کیے گئے۔اسی سماعت کے دوران ڈونلڈ لو نے امریکا کے اندر بھارت کی ریاستی

نیو یارک (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دنیا کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے ۔ ہیروشیما اور ناگاساکی میں تباہی کے تقریباً 80 سال بعد بھی جوہری ہتھیار عالمی امن کیلئے واضح خطرہ ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں الیکشن سے متعلق کانگریس کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈونلڈ بطور گواہ پیش ہوئے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈونلڈ لو نے کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے سامنے موقف اختیار کیا کہ میں نے پاکستان کے انتخابات بہت قریب سے دیکھے ہیں،دہشت گردی کے خطرے

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال 2024 پچھلے سال سے بھی زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں گلیشیئرز کے پگھلنے کی شرح میں بھی ریکارڈ اضافہ