

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)حرمین شریفین کے نگران ادارے ’صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین‘ نے مسجد حرام میں زائرین اور معتمرین کی رہ نمائی کے لیے اسمارٹ گائیڈ ڈیوائسز نصب کی ہیں جو زائرین کو مذہبی رہ نمائی فراہم کررہی ہے۔ یہ سروس کئی زبانوں میں فراہم کی جا رہی ہے۔

تہران(این این آئی)ملک بھر میں 84واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا، اس موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی پلیٹ فارم ایکس پر ایران کے سفارت خانے کی جانب سے ویڈیو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی سینیٹر کوری بوکر نے امریکی اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج عدیل منگی پر الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ سے 35 منٹ خطاب میں امریکی سینیٹر کوری بوکر نے کہا کہ اسرائیل میں مسلم جج ہو سکتا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی کمیشن نے بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے خصوصی تشویش کا ملک قرار دینے کی سفارش کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے خصوصی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے دارالحکومت ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 62 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں کروکس سٹی ہال میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، دہشتگردوں نے سٹی ہال

لندن(صبیح زونیر)برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیٹ مڈل ٹن کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور کیموتھراپی جاری ہے، کینسر کامرض ابتدائی

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)صیہونی ریزرو فوج کے جنرل اسحاق بریک نے کہاہے کہ جب تک اس حکومت کی سب سے بڑی تباہی کے ذمہ دار افراد کو تبدیل نہیں کیا جاتا اور وہ اپنے عہدوں پر براجمان ہیں تب تک حکومت اپنے حتمی زوال کی طرف گامزن ہی رہے گی۔

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے 400 سے زائد امام اور اسکالرز نے انتہاپسندی سے متعلق حکومتی تعریف مسترد کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے مشترکہ بیان میں ان آئمہ کرام اور اسکالرز کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی کی تعریف غلط اور علمی طور پر بے بنیاد اور قدامت پسند سیاسی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افیئرزکمیٹی نے پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اورقانون کی پاسداری سے متعلق قراردار صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظورکرلی۔ فارن افیئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان میں جمہوریت اور شفاف انتخابات کیلئے حمایت ظاہر کرتی ہے جو عوام

مکۃ المکرمہ (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روزمقامی مسجد کے باہر افطار دستر خوان پر بیٹھے افراد پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کرچڑھ دوڑی۔ افسوسناک واقعہ میں ایک روزہ دار جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثہ گزشتہ روزمغرب کی اذان سے کچھ