

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر کے خاندانوں نے 2022 میں یومیہ ایک ارب کھانے کے پیکج پھینک دئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس صورت حال کو اقوام متحدہ نے خوراک کے ضیاع کے حوالے سے عالمی المیہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ فوڈ ویسٹ انڈیکس

سعودی عرب نے 2 سالوں میں 4 ہزار ٹرینیز کو تربیت دینے کے لیے 3میڈیا اکیڈمیز قائم کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے ریاض میں اپنے دوسرے ایڈیشن میں سحور الاعلام میٹنگ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وزارت نے 3 ہم آہنگ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ توانائی کی کمی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد امریکا کی ترجیح ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم نے پاکستان میں تقریباً 4,000 میگاواٹ صاف توانائی کی

بریڈ فورڈ(روشن پاکستان نیوز)جمعیت تبلیغ الاسلام برطانیہ کے زیر اہتمام یکم اپریل بروز پیرایک عظیم الشان افطار ڈنر منعقدکیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت تبلیغ الاسلام برطانیہ کے زیر اہتمام یکم اپریل بروز پیر ایک عظیم الشان افطارڈنرکا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری پیغام میں کہاگیاکہ خواہش مند

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بچوں خواتین اورفیملیز کے لیے 9 اپریل بروز منگل کی شام چار بجے سے لے کر رات گئے تک عید کیلئے خریداری کرنے کا سنہری موقع جہاں آپکوملیں گے کپڑوں کے سٹالز، کیکس، کھانے پینے کی مزیدار اور منفرد اشیاءاس کے ساتھ ساتھ خواتین اور

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارت کے شہر میرتح میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں موبائل فون میں لگنے والی آگ کے باعث چار بچے جھلس کر جاں مارے ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 10 سالہ ساریکا، آٹھ سالہ نہاریکا، چھ سالہ سنسکر اور پانچ سالہ انشو

گوہاٹی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے سیاست دان کی 500 روپے کے نوٹ پھیلا کر سونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ مذکورہ سیاست دان پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق آسام کے ضلع اوڈالگری کے علاقے بھیراگھوری میں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے شہر نیو اورلینز میں پولیس کی جانب سے پکڑی گئی منشیات (چرس) کو چوہے کھانے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو اورلینز پولیس ڈیپارٹمنٹ کے جس کمرے میں شواہد یا ضبط کی گئی چیزیں رکھی جاتی ہیں وہاں موجود منشیات چوہے کھا رہے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا میں ریاستی حکومت کی طرف سے جیل کے گارڈز کے لیے داڑھی رکھنے پر پابندی امتیازی سلوک کی مثال ہے۔ امریکی حکومت نے اس سلسلے میں کیلیفورنیا کی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع بھی کیا ہے۔ مقدمے کے متن میں

ناگپور(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں باپ نے فون کال پر اونچی آواز میں بات کرنے پر بیٹے کو مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہارشٹرا کے ضلع ناگپور کے پپرا گاں میں پیش آیا جہاں معمولی بات پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سراج