

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ساتھ شام پر بھی بمباری کرنا شروع کر دی، شام کے شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنانی گروپ حزب اللہ کے پانچ ارکان سمیت 36افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی وزارت دفاع

جوہانس برگ(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 45 افراد ہلاک جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ ڈرائیور کے موڑ کاٹتے ہوئے توازن کھونے کی وجہ سے

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف جگہ، جگہ پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں میں غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطین سے اظہاریکجہتی کے لیے مختلف دکانوں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور عام شاہرائوں پر بڑے بڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کی وزارت خارجہ آمد اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطہ میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں پاکستان اور

شارجہ(روشن پاکستان نیوز)شارجہ شہر کی انتظامیہ نے اذان کی تبدیلی سے متلق تبدیلیوں کی خبروں پر ردعمل سے دے دیا ہے، اتنطامیہ نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا عندیہ دے دیا۔ اس حوالے سے شارجہ کے حکومتی میڈیا آفس

غزہ(روشن پاکستان نیوز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف کی جانب سے جاری آڈیو بیان میں پاکستان ، ملائیشیا، اردن، لبنان اور دیگر عرب اور

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان نے کہا ہے کہ میرے پاس لوک سبھا کے الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نرملا ستھرامان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر جے پی نڈا نے انہیں آندھرا پردیش یا تامل ناڈو سے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)دہلی کے وزیرِ اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے ریمارکس پر بھارت نے اعتراض کیاہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ سفارت کاری میں ریاستوں سے توقع کی جاتی ہے

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین نے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے آلات کو مسجد حرام میں نمازیوں اور زائرین کی سہولت کے لیے استعمال کرنا شروع کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مسجد حرام جانے والوں کے لیے مذہبی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر کے خاندانوں نے 2022 میں یومیہ ایک ارب کھانے کے پیکج پھینک دئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس صورت حال کو اقوام متحدہ نے خوراک کے ضیاع کے حوالے سے عالمی المیہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ فوڈ ویسٹ انڈیکس