بین الاقوامی

شمالی غزہ میں قحط کے خطرے کو امریکہ نے بھی تسلیم کرلیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی دفتر خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے غزہ میں اسرائیلی جنگ اور مسلسل بمباری کے نتیجے میں غزہ کے شہریوں کے قحط میں چلے جانے کی توقع ظاہر کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس عہدیدار نے کہا کہ شمالی غزہ میں قحط کا خطرہ موجود

انتخابات جیتنے کے بعد ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت میں مزید ترقی کو فروغ دیں گے ، مودی

مودی دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں برطانیہ اور عمان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کو ترجیح دیں گے۔ دو سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ممکنہ طور پر اگلی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں برطانیہ اور عمان کے ساتھ آزاد تجارتی سودوں کی

برطانوی فوج میں داڑھی سے متعلق 100 سالہ پابندی ختم کرنے کااعلان

لندن(صبیح زونیر)برطانوی فوج میں 100 سال بعد اب ایک ایسی پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے، جس کے باعث کئی فوجی سکھ کا سانس لے سکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی فوجی جوان اور افسران اب باقاعدہ اپنی داڑھی رکھ سکیں گے اور اسے بڑھا بھی سکیں

امریکی آبادی کابڑے پیمانے پر غزہ میں اسرائیلی اقدامات پر ناپسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی آبادی نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو بڑے پیمانے پر ناپسند کیا ہے۔ گیلپ کے حالیہ سروے کے مطابق، نصف سے زیادہ امریکی آبادی غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کو ناپسند کرتی ہے۔ 1-20 مارچ کے سروے

ثانیہ مرزا کانگریس کے ٹکٹ پر اسدالدین اویسی کے خلاف الیکشن لڑیں گی ؟بڑی خبر آگئی

انڈین ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے حوالے سے انڈین میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ہو سکتا ہے وہ آنے والے لوک سبھا کے الیکشن میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کے خلاف میدان میں اتریں۔ہندوستان

بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق نیویارک میں ریڈیو سٹی میوزک ہال کے باہر مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ ایونٹ میں سابق امریکی صدور باراک اوباما اور بل کلنٹن

امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر وضاحت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردی سے متعلق دنیا سے کئے گئے وعدے پورے کریں اور افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہ بننے دی جائیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران

دبئی، رمضان المبارک میں 202 بھکاری گرفتار

دبئی (روشن پاکستان نیوز)دبئی پولیس نے 202 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا جن میں سے زیادہ تر کے پاس وزٹ ویزا تھا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کارروائی رمضان المبارک میں بھیک مانگنے کے خلاف مہم کا حصہ ہے جس کے تحت 112 مرد اور 90 خواتین کو گرفتار کیا گیا

سعودی عرب، بحیرہ احمر میں ناجل اور طراد مچھلیوں کے شکار پر پابندی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی حکومت نے بحیرہ احمر میں دو اقسام کی مچھلیوں کے شکار کو ممنوع قرار دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاقے میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت کی شاخ نے ناجل اور طراد مچھلیوں کے مچھلی پکڑنے پر پابندی کا

چینی فوج کی سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شانگلہ میں چینی انجینئرز پر مہلک حملے کے بعد، چینی فوج نے پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے اپنی رضامند ی کا اظہار کیا تاکہ مختلف سیکورٹی خطرات بالخصوص دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی صلاحیتوں کو تقویت دی جا