

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)حرم مکی شریف میں مسجد میں زائرین کو اپنی طرف متوجہ کیا، اور اس شخص کا ایک ویڈیو کلپ جو مسجد نبوی میں زائرین کے درمیان چل رہا تھا، بڑے پیمانے پر گردش کر رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شخص کی شناخت باضابطہ طور

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز)ملائیشیا میں عوام نے لفظ ”اللہ“ والے موزے فروخت کرنے والے سُپر اسٹور پر حملہ کردیا، عوام کی جانب سے اسٹور پر پیٹرول بم بھی پھینکا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ہونے والا حملہ چار روز قبل ”کے کے سُپر مارٹ“ نامی اسٹور سے اللہ

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز)انڈونیشیا میں فوج کے اسلحہ گودام میں آگ لگ گئی، آگ سے فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ انڈونیشی حکام کے مطابق آگ دارالحکومت جکارتا کے باہر فوجی اسلحہ گودام میں لگی، آگ گودام کے اس حصے سے شروع ہوئی جہاں زائد المیعاد اسلحہ ذخیرہ

راچڈیل (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے مسلم لیگ ن سویڈن کے صدر سعید شیخ کی قیادت میں دو رکنی وفد جو کہ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سویڈن کاشف پر مشتمل تھا انکو راچڈیل میں خوش آمدید کہا اور پاکستان

شیفلڈ(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے بڑا مظاہر ہ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں ’’شیفلڈفلسطین یکجہتی مہم‘‘کے زیر اہتمام کارکنان صحت نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی کال شیفلڈ فلسطین یکجہتی مہم کی جانب

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)جارحانہ مذہبی قوم پرست، مسلمان مخالف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے ووٹوں کی خاطر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کر دیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے علاقے کوچ بہار سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت اور پاکستان کے مابین بحیرہ عرب میں شہریوں کو ریسکیو کرنے کی خبریں آتی رہتی ہیں، تاہم اب بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ بھارتی نیوی نے پاکستانیوں کو صومالین سمندری ڈاکوؤں سے بچایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نیوی نے صومالی پائریٹس

مکہ مکرمہ (این این آئی)رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے، 50 ہزار سے زائد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے، 50 ہزار سے زائد اعتکاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے لیے امریکی حمایت کے خلاف احتجاجا اپنے استعفی کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ میں جمہوریت، انسانی حقوق، اور محنت کے دفتر میں خارجہ امور کے افسر انیل شیلن

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فورسز نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں 11 فلسطینی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع شجائیہ محلے میں دو حملوں میں فلسطینی پولیس ارکان سمیت 17