بین الاقوامی

اسرائیل کے الشفا اسپتال کے محاصرے میں 400سے زیادہ فلسطینی شہید

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کے 13 روزہ محاصرے میں 400 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ شہر میں امداد کے منتظر افراد پر بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الاقصی اسپتال میں صحافیوں کے

مساجد کی توہین ناقابل قبول ہے،فرانسیسی وزیر داخلہ

پیرس(روشن پاکستان نیوز)فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نے مسجد کے باہر نسل پرستوں کی طرف سے سور کا سر کاٹ کر پھینکنے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ یہ نسل پرستانہ اقدام ہے جو مسلمانوں کے خلاف فرانس کے مشرقی حصے میں کیا گیا ہے۔ غیرملکی

افغانستان میں لفظ پارٹی کا استعمال جرم قرار

کابل(روشن پاکستان نیوز)افغانستان کی قائم مقام وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لفظ پارٹی کا استعمال ایک جرم ہے۔ انہوں نے پہلے کہا تھا کہ شرعی قانون میں سیاسی جماعتوں کے وجود کی کوئی بنیاد نہیں ہے اور ان کی سرگرمیاں عوام کے مفاد میں نہیں ہیں۔

غزہ میں اسلامی جہاد کے کمانڈ سینٹر پر حملہ کیا، اسرائیلی فوج

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں الاقصی ہسپتال کے صحن میں مسلح اسلامی جہاد گروپ کے زیرِ انتظام کمانڈ سینٹر پر فضائی حملہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج نے ایک بیان میں کہاکہ کمانڈ سینٹر اور دہشت گردوں کو

بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہوں گے،نیتن یاہو

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل دبا پر قابو پا کر امریکی صدر جو بائیڈن کی مخالفت کے باوجود رفح میں داخل ہو جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا رفح میں حماس کے خلاف آپریشن

گداگری اسلام میں سختی سے منع ہے، سعودی حکام

ریاض(روشن پاکستان نیوز) حکام نے اعلان کیا ہے کہ گداگری اسلام میں سختی سے منع ہے، عمرہ زائرین کسی کو خیرات نہ دیں۔ سعودی حکام نے مسجد الحرام کے گرد چھاپے مار کر 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ رمضان میں بھکاریوں کی

ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ ایک کمرے کی اس مسجد کے لیے زمین حکومت نے فراہم کی۔ خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ اب انہیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گاکیونکہ اب وہ یہاں کسی امتیاز اور تفریق

دس سالہ لڑکی سالگرہ کا کیک کھانے کے بعد ہلاک

چندی گڑھ(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست پنجاب میں ایک 10 سالہ لڑکی اپنی سالگرہ کا کیک کھانے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اہل خانہ نے بتایا کہ سالگرہ کا کیک آن لائن آرڈر کے ذریعے منگوایا گیا تھا۔ بھارتی پنجاب کی 10 سالہ مانوی

شام کے شہر حلب میں دھماکا،2بچوں سمیت7افراد جاں بحق

حلب(روشن پاکستان نیوز)شام کے شمالی صوبہ حلب کے ایک پرہجوم بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی سرحد کے قریب صوبہ حلب کے قصبے عزاز کے مرکزی بازار میں بم دھماکا ہوا،

غزہ میں جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ

لندن(صبیح زونیر)غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے لیبرپارٹی کے سابق لیڈر جریمی کوربن نے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین