بین الاقوامی

پاکستان اور بھارت مزید ایٹمی دھماکے کرنے والے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ایٹمی ہتھیاروں پر نظر رکھنے والے سیاستدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ آثار و شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا، چین اور روس مزید ایٹمی تجربوں کی تیاریاں کر رہے ہیں جب کہ پاکستان اور بھارت بھی مزید ایٹمی تجربے کرسکتے ہیں۔ ’بلیٹن آف دی

مسجد نبوی صلی الله علیه و آله و سلم میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)مسجدِ نبوی صلی الله علیه و آله و سلم میں رمضان المبارک کے دوران بھیڑ پر قابو پانے کے لیے غیر ملکی خواتین اہلکار تعینات کی جائیں گی۔ ان 1352 اہلکاروں کو گفتگو اور کراڈ مینیجمنٹ کی تربیت دی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی

اردن کی مسجد میں تلاوت قرآن کرتے شہری کی روح پرواز کر گئی، ویڈیو وائرل

عمان(روشن پاکستان نیوز)اردن کی ایک مسجد میں ایک شخص ہاتھوں میں قرآن کریم کو پکڑے تلاوت کرتے اور سجدہ ریز ہوتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔عرب ٹی وی کے مطابق الحاج فرید احمد کی موت کی وائرل ویڈیو نے اردن میں سوشل میڈیا صارفین کو افسردہ کردیا۔ واقعہ عمان

سعودیہ میں آئی ٹی نمائش،100 زائد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش ہوئی جس میں پاکستانی سو سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں چار روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نمائش لیپ میں دنیا بھر کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز)انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں باٹیک ایئر لائنز کی انڈونیشیا میں ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا تھا، جہاز میں 153 مسافر اور عملے کے 4

لندن رمضان کے استقبال کیلئے روشنیوں سے جگمگا اُٹھا

لندن(صبیح زُونیر)رواں سال لندن کے مشہور ویسٹ اینڈ کو رمضان کے مقدس اسلامی مہینے کے موقع پر دوسری بار سجایا گیا ہے۔ لندن کی کوونٹری اسٹریٹ، جو شہر کے دو مصروف ترین مقامات پیکاڈلی اور لیسٹر اسکوائر کو جوڑتی ہے، اسے رمضان کی آمد سے قبل لائٹس لگا کر روشن

آئی ایم ایف کی عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا ہے کہ آئی

اسرائیل غزہ میں فراہمی خوراک کا نظام خود تباہ کر رہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک جانب اسرائیل امدادی سرگرمیوں کو روک کر غزہ میں فلسطینیوں کو قحط کے حوالے کرنے کی سازش میں مصروف ہے تو دوسری جانب اس نے غزہ میں روایتی طور پر موجود ماہی گیری نظام کو سات اکتوبر سے

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح

جدہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے شہر جدہ شہرمیں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری میں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے رابطہ، معاشی اصلاحات کرنیکی ہدایت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے نئے حکمرانوں کو ملک میں استحکام لانے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ تعاون پر زور دیتے ہوئے اقتصادی اصلاحات کرنے کا واضح پیغام پہنچایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان نے دونوں