

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ

پیانگ یانگ(روشن پاکستان نیوز)شمالی کوریا عام طور پر اپنے جنگی ہتھیاروں اور ان کی نمائش کے باعث دنیا بھر کی توجہ خوب سمیٹ لیتا ہے، تاہم ان دنوں شمالی کوریا اپنے نغمے کے باعث سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ حال ہی میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناروے نے غیر ملکیوں کے لیے صرف 3 سال میں مستقل رہائش حاصل کرنا آسان بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق ناروے نے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط کو ختم کر دیا ہے جس کے بعد لوگوں

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالنے کی شرح 59.71 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں 102 سیٹوں پر پولنگ ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 1600 سے زیادہ امیدوار میدان میں تھے جبکہ پہلے

دوحہ(روشن پاکستان نیوز)قطر نے 12 بار دنیا کا بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے ملک سنگاپور کو شکست دے کر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکائی ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈز 2024 کا ایوارڈ قطر کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے حاصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں آرمی چیف کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ جمعرات کو فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالرز میں خریدا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایک امریکی تحقیقاتی ادارے دی انٹرسیپٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی اخبار نے اپنے صحافیوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ غزہ پر اسرائیل کے حملے پر اپنے مضامین میں نسل کشی، فلسطین، قتل عام، مقبوضہ علاقے اور مہاجرین جیسے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں۔

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی بھارت میں مذہبی آزادی ایک خواب بن کر رہ چکی ہے۔ مودی سرکار اور بی جے پی اپنی انتہا پسند سوچ بھارتی عوام نے پھیلا چکی ہے اور الیکشن کی مختلف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل کے ایران پر حملے کی اطلاعات پر امریکا نے بھی بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی حکام نے کہاہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل حملہ کیا ہے،اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا،امریکی حکام نے مزید کہا کہ اسرائیل میزائل ایرانی