بین الاقوامی

روسی صدرکی مغرب کو ایٹمی جنگ کی دھمکی 

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روسی صدر نے مغرب کو ایک بار پھر ایٹمی جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو روس ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے لیے تیار ہے۔تفصیلات کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہےکہ روس تکنیکی طور پر

ساحلی شہر ڈوبنے کا خدشہ،تشویشناک تحقیق سامنے آ گئی

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں اور ان کا پانی سمندر میں داخل ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں دنیا کے کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ برطانوی تحقیقی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے

چین نے اروناچل پردیش کے معا ملے پر بھارت کو خبردار کر دیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ زانگ نان کا علاقہ چین کی سرزمین کا ایک حصہ ہے اور چینی حکومت نے بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے نام نہاد ‘اروناچل پردیش’

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)اگلے ہفتے کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری رمضان المبارک 1445ھ کے مقدس مہینے کے موقع پر نایاب، سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی ایک نمائش کا انعقاد کرے گی۔ یہ نمائش ان مخصوص نمائشوں کے تناظر میں ہے جو لائبریری مذہبی اور قومی مواقع پر منعقد

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیدیا

امریکی اقتصادی جریدے بلومبرگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔ اقتصادی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری

اس بار رمضان بہت تکلیف دہ لمحات میں آیا ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن نے رمضان المبارک کے مہینے کو غور و فکر اور تجدید کا وقت قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے بیان میں کہا کہ اس سال یہ مقدس

برطانیہ میں رمضان ، اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم تیز

لندن(صبیح ذونیر)برطانیہ میں مسلمان عام طور پر اشیائے خوردو نوش کی خریداری سے پہلے ان کی پیکنگ پر حلال لکھا ہوا دیکھنا لازمی سمجھتے ہیں مگر اس رمضان کے آغاز پر ان مسلمانوں نے مارکیٹوں میں شاپنگ سے پہلے یہ بھی یقینی بنانا چاہا ہے کہ وہ جو بھی چیز

 ماہ رمضا ن میں بھی غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل نے ماہ رمضان کا بھی احترام نہیں کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکت

برطانیہ میں ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم غیر فعال،شہریوں،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

ڈانکاسٹر(روشن پاکستان نیوز)یارکشائرکے علاقے ڈان کاسٹر ٹرین اسٹیشن پر موجودبرطانیہ کے بڑے بینک ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم مشین غیر فعال ہونے سے شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،خراب سروس کے باعث شہری استعمال ترک کر نے لگے جبکہ انتظامیہ صارفین کو

ماشاءاللہ ، معروف امریکی مصنف اور انکی اہلیہ نے رمضان کی پہلی شب اسلام قبول کر لیا

نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے مشہور امریکی مصنف اور انسانی حقوق کے کارکن جیفری سین کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان المبارک کی پہلی رات اسلام قبول کیا۔ پیر کو امریکہ میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے انسٹاگرام پر ایک لائیو ویڈیو شیئر کی جس