








دبئی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک شخص کو بغیر اجازت گاڑی استعمال کرنے، گاڑی ضبط کروانے کے معاملے پر عدالت نے 10 ہزار درہم اور ملک بدری کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں اپنی

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے مطالبات کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ واشنگٹن چاہتا ہے کہ تہران تمام افزودہ یورینیم حوالے کرے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی بدلے

کویت (روشن پاکستان نیوز) کویت میں فیملی اسپانسرشپ ویزا آرٹیکل 22 کی خلاف ورزی کرنے والوں کی سزا معاف کرنے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فیملی اسپانسرشپ کے آرٹیکل 22 کی خلاف ورزی کرنے والوں

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں میں مزید 90 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں رہائشی عمارتوں، بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں اور خیموں پر بمباری کی گئی۔ عرب میڈیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان نے پاکستان، چین، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس کے اعلامیہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ افغان عبوری حکومت کے ترجمان حمد اللہ فطرت نے کہا ہے کہ غیر ملکی

تہران (روشن پاکستان نیوز): ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلا لیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے ہفتے کے روز جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تنازع کے سلسلے میں مشاورت

لیورپول (روشن پاکستان نیوز) — برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر نے ریفارم یوکے کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی سیاست کو تقویت ملی تو “یہ ہماری قوم کو چاک کر دے گی۔” وہ لیورپول میں ایک یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ہاتھوں میں غزہ کے بچوں کی تصاویر اٹھائے مظاہرین نے غزہ کی حمایت اور غاصب صیہونیوں کے خلاف

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے معروف ثقافتی فیسٹیول “لائٹ نائٹ لیڈز” کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور رواں سال یہ میلہ 22 اور 23 اکتوبر 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔ دو راتوں پر مشتمل یہ رنگا رنگ تقریب ایک بار پھر شہر لیڈز کو جدید

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے روس سے جنگ کے خاتمے کے بعد عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں یوکرینی صدر نے کہا کہ وہ روس سے جنگ کے خاتمے کے بعدعہدہ چھوڑنے کو