

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیو) تائیوان پارلیمنٹ میں اراکین دست و گریباں ہوگئے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔ جمعے کے روز پارلیمنٹ میں اصلاحات کے حوالے سے اراکین میں تلخی پیدا ہوئی اور پھر قانون دان دست و گریباں ہوگئے۔ افراتفری کے دوران بعض ارکان اسپیکر

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پنجابی بھنگڑا کی پرفارمنس نے شرکا کو خوب محظوظ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آثار قدیمہ کے ماہرین نے حال ہی میں دبئی، متحدہ عرب امارات کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل دور ایک سیاحتی مقام السنیا جزیرے پر قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قدیم بستیاں خطے کی ابتدائی تاریخ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ ) نے حکومت پنجاب کی جانب سے تیار کیے گئے ہتک عزت کے مجوزہ بل اور وفاقی حکومت کے پیکا ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر عجلت میں منظور

دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز)رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت کا آغاز ہوگیا۔ جنوبی افریقہ کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں نے انسانی امداد کی فراہمی کیلئے سنگین خطرات پیدا کر دیے ہیں۔ اسرائیل کے غزہ پر حملے فلسطین

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر چین کے 2 روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماوں نے اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط کیے۔ اس

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کےلیے امریکی صدر بائیڈن کا اپنے حریف سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔ ڈیموکریٹک امیدوار بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دو بدو بحث کی دعوت قبول کرلی۔ امریکی صدر بائیڈن اور ٹرمپ کا

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملے کی وجہ سے اسرائیل کو اسلحہ دینا بند یا معطل نہیں کریں گے۔ برطانیہ کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ رفح میں اسرائیل نے ایک مکمل اور بھرپور جنگی

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترکیہ کے صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی۔ خبر رساں ادارے نے وزارت تجارت کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ متعلقہ وزارتوں

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے