
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک اہم اور روحانی لمحہ آنے والا ہے، جب خطبہ حج کو اس سال 35 مختلف عالمی زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا، تاکہ دنیا بھر
غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں چھ بچیوں کے لئے امداد لینے گئے باپ کو اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ جنوبی شہر رفح میں ایک امدادی مرکز میں حسام وفی نامی فلسطینی شہری آٹا لینے گیا تھا، جہاں اسرائیلی فوج نے انہیں گولیاں ماریں۔ علاوہ ازیں مرکز پر بمباری
نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو عالمی سطح پر ایک اور رسوائی، کینیڈا نے جی 7 اجلاس میں اب تک مدعو نہیں کیا۔ مودی دعوت نامہ نہ موصول ہونے کی وجہ سے وہ ممکنہ طور پر چھ سال میں پہلی بار اس اہم عالمی اجلاس سے غیر
کولوراڈو (روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ بولڈر پولیس چیف کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں ریلی پر نامعلوم شخص نے حملہ کر دیا جس میں 6 افراد زخمی
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے ڈرونز نے روس کے اہم ایئر بیسز پر بڑے حملے کرکے 40 سے زائد روسی جہاز تباہ کر دیے ہیں، جن میں چار ٹی یو-95 اسٹریٹیجک بمبرز بھی شامل ہیں۔ یہ بمبر روس کی اسٹریٹیجک ایوی ایشن کے اہم اثاثے سمجھے جاتے ہیں۔ یوکرین نے
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے،عدالت نے پارٹی کو الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹر کروانے کی اجازت دیدی۔ فیصلے
استبنول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے ایک گفٹ اسٹور میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالیاں دینے والے انڈین یوٹیوبر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں انڈین یوٹیوبر کو ایک ترک دکان میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے جہاں مختلف ممالک کے جھنڈے لگے ہوئے ہیں۔ یوٹیوبر دکاندار سے بھارتی
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر فائرنگ کرکے 31 فلسطینیون کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 120 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے ، علاوہ ازیں اسرائیلی حملے میں شہید 9 بچوں کا زخمی ڈاکٹر باپ بھی دم توڑ گیا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نیتجے میں 151 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب سے سب سے زیادہ نائیجر کا وسطی علاقہ موکوا متاثر ہوا جہاں تین ہزار سے
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے امریکی وزیر دفاع کی جانب سے تائیوان پر حملے کی تیاری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ وہ “آگ سے کھیلنے” سے باز رہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تائیوان چین کا داخلی معاملہ ہے