منگل,  17 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ، برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی اخبار دی گارڈین نے کہا ہے کہ انڈین حکومت نے پاکستان میں بہت سے افراد کو بیرون ملک دہشت گردوں کو ختم کرانے کی منصوبہ بندی کے تحت قتل کرایا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انڈین انٹیلیجنس اہلکاروں اور پاکستان

پاکستانی حافظ قرآن بچے نے عالمی مقابلہ حسن قرأت اپنے نام کرلیا

بغداد(روشن پاکستان نیوزپاکستان کے کم عمر حافظ قرآن اور آٹھویں جماعت کے طالبعلم ابوبکر نے قرآن پاک کی تلاوت کے عالمی مقابلے میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے عراق میں منعقدہ عالمی مقابلہ حسن قرأت جیت لیا۔ العمید انٹرنیشنل حسن قرآت مقابلے کا اہتمام عراق میں روضہ حضرت عباس رضی اللہ

ٹین ایجرلڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئی

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ  دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت بن گئی۔ دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بننے میں لیویا ویگوٹ کا اپنا کوئی کمال نہیں، یہ اعزاز انہیں خاندان سے ورثے میں ملنے والی دولت کی وجہ سے

اسرائیل کو برطانوی اسلحہ کی فروخت کے خلاف مہم ، وزیراعظم رشی سونک پر دباؤ بڑھ گیا

تل ابیب(صبیح زونیر)اسرائیل کی طرف سے سات امدادی کارکنوں پر غزہ میں بمباری کرنے کے واقعے کے بعد برطانیہ میں ایک بار پھر یہ مطالبہ شدت پکڑ گیا ہے کہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکی جائے۔ اسرائیل کی ٹارگٹڈ بمباری سے ہلاک ہونے والے سات امدادی کارکنوں میں ایک

فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے ، امریکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی تازہ کوشش کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کا فیصلہ اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر

بنگلہ دیش میں انڈیا آؤٹ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد چیخ اٹھیں

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بھارت کی بنگلادیش میں مسلسل دخل اندازی کے بعد ”انڈیا آؤٹ“ کی تحریک نے مزید زور پکڑ لیا ہے۔ بنگلہ دیش میں ”انڈیا آؤٹ“ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد ایوان میں بھڑک اُٹھیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک میں

ورچوئل ٹریول ماڈل للی رین کی ماہانہ آمدنی کتنے ہزار ڈالرز ہے؟

دبئی (روشن پاکستان نیوز)للی رین سے ملیے، یہ ایک ورچوئل ٹریول ماڈل ہیں جو اپنے تخلیق کار کو ایک ماہ کے دوران 20 ہزار ڈالرز سے زیادہ کما کر دیتی ہے۔ یہ دراصل ایک اے آئی (آرٹیفیشل انٹلیجنس) سے تخلیق کردہ ڈیجیٹل ماڈل ہے جو کہ فنوئے جیسے  پلیٹ فارمز

دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں چل بسا

کراکس(روشن پاکستان نیوز)دو سال قبل دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا گزشتہ روز 114 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا کی باضابطہ طور پر 4 فروری 2022 کو

خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری کرنے والے شخص نے 3 سال بعد اعتراف جرم کرلیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلینہم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری کرنے والے شخص نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویلنگبرو سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ جیمز ’جمی‘ شین نے چوری، املاک کی

کیا بھارت آزاد کشمیر کو قبول کرلے؟ سوال پر بھارتی وزیر خارجہ کا نہرو پر حملہ

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیر خارجہ ایک تقریب سے خطاب اور اس کے بعد میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے آزاد کشمیر کو قبول کیے جانے سے متعلق سوال پر سابق وزیر اعظم آں جہانی پنڈت جواہر لعل نہرو پر پھٹ پڑے۔ گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے