

ریاض (روشن پاکستان نیوز) شیخ ماہر بن حمد المعیقلی اس بار عازمین حج کو خطبہ حج دیں گے۔ مسجد الحرام کے امام اور قاری شیخ ماہر 1967 میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ مزید پڑھیں: حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کرتے ہیں؟ شیخ ماہر

غزہ (روشن پاکستان نیوز)غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 21 فسلطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حالیہ حملہ مغربی رفح کے علاقے المساوی میں ہوا جہاں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرنیشنل افئیرز کے سینئر نائب اور چیف کو آر ڈینیٹر صدر بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دلیرانہ فیصلہ کہ وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا ،قائد (ن)لیگ نے تمام دباوئو لالچ کو مسترد کیا ، ہمیں اس

میڈرڈ(روشن پاکستان نیوز)اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امن کا قیام ہم سب کی ذمے داری ہے۔

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح پر حملے نے اسرائیل کا گھناؤنا چہرہ واضح کردیا ہے۔ ترک صدر نے کہا اسرائیلی وزیر اعظم اور ان کا قاتلانہ ٹولہ اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کیلئے قتل عام

ویٹی کن سٹی(روشن پاکستان نیوز)کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے ہم جنس پرستوں کے خلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس سے کنوارے ہم جنس پرستوں کو پادری بنانے سے متعلق پوچھا گیا تھا۔

پاپوا نیو گنی(روشن پاکستان نیوز)ایک تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ پاپوا نیو گنی (PNG) سے ٹکرا گئی ہے، اقوام متحدہ کو فراہم کی گئی سرکاری معلومات کے مطابق 2,000 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں۔اینگا صوبے میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے ملبے کے

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے ماہر قانون مدثر اسحق کنگ کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں سالیسٹر مقبول ملک ، خالق دتیوال، صفدر حسین ، افضال حسین اور فیصل گورسی شامل تھے۔ ملاقات میں گجرات سے

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی ہدایات سامنے آ گئیں۔ حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔ حرمین

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی آم دنیا بھر کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی بےحد مقبول ہیں ۔ پاکستانی آم جونہی متحدہ عرب امارات پہنچے تو ہاتھوں ہاتھ بِک گئے اور مزید آموں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ۔ پاکستان سے سندھڑی، دسہری، انور رٹول، چونسا اور کالا چونسا بھی امارات