جمعرات,  28  اگست 2025ء

بین الاقوامی

آسٹریلوی رپورٹر لورین توماسی لاس اینجلس میں احتجاج کے دوران ربڑ کی گولی سے زخمی

لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے نیوز چینل 9News کی امریکی نمائندہ، لورین توماسی، کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں جاری امیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی رپورٹنگ کے دوران ربڑ کی گولی لگ گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لورین توماسی براہِ راست نشریات کے دوران

ٹک ٹاک کی لت میں مبتلا دو بچوں کی ماں نے کمپنی سے £300,000 چرا لیے، 28 ماہ قید کی سزا

لیور پول (روشن پاکستان نیوز) — برطانیہ میں ایک 29 سالہ خاتون، کیتھرین گرینال، جو دو بچوں کی ماں ہیں، کو اپنی کمپنی سے £300,000 (تقریباً 1.1 کروڑ پاکستانی روپے) چوری کرنے پر 28 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ انہوں نے یہ خطیر

ایران کا اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس اسٹرائیک کے ذریعے اسرائیلی حساس جوہری دستاویزات حاصل کی گئی ہیں۔ جن میں اسرائیل کے جوہری منصوبوں اور تنصیبات سے متعلق ہزاروں دستاویزات شامل ہیں۔ ایرانی انٹیلی جنس

چین کا اہم اقدام، بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے ایک اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے، جو بھارتی معیشت کے لیے خطرے کی علامت ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارت کو نایاب دھاتوں کی برآمد پر چین نے پابندی لگا دی ہے، جس کے بعد اب بھارتی آٹو انڈسٹری شدیدبحران کاشکار ہے۔ آٹو انڈسٹری میں چین

ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ میرا تعلق اب ختم

ترکیہ میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار افراد زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ میں عید الضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ترکیہ کے وزیر صحت  کے مطابق جمعہ کو عید کے پہلے روز اسپتال لائے گئے افراد کی مجموعی تعداد 14 ہزار 372 تھی۔ 1049

عید الاضحیٰ کے روز بھی صہیونی فوج کی غزہ پر بمباری،24 گھنٹے میں مزید 70 فلسطینی شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ عید الاضحیٰ کے روز بھی ماتم کدہ بن گیا،اسرائیلی طیارے نےخان یونس اور غزہ سٹی پر بم برسا دئیے،عید کے روز ایک ماں دو بیٹوں سے محروم ہوگئی۔ اسرائیل نےانسانیت کا علامتی مظاہرہ کرنابھی گوارا نہ کیا،عیدالاضحی کےموقع پر بھی نہتے فلسطینوں پر بموں کی بارش

روس پر یوکرینی حملوں کا جواب دیا جائے گا،پیوٹن کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

ماسکو / واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران واضح کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی نیوکلیئر بمبار طیاروں اور پل پر حملوں کا جواب دینا ضروری ہوگا۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ اپنے چوتھے سال

لاکھوں عازمین کا منیٰ میں قیام، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرینگے

مکہ مکرمہ (روشن پاکستان نیوز) لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہوگیا، حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خطبۂ حج کو اس سال 35 مختلف عالمی زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا، تاکہ

آپریشن سندور کے دوران فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا، بھارتی جنرل کا اعتراف

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج کو ہونے والے ایک اور نقصان سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ جدید جنگ کی بڑی بڑی باتیں کرنے والا بھارت، ریئل ٹائم انٹیگریشن کے دعوؤں سمیت میدانِ جنگ میں بری طرح بےنقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سی