اتوار,  03 مئی 2026ء

بین الاقوامی

برطانوی عدالت کا روانڈاکے گرفتارتارکین وطن کو رہاکرنے کا حکم

لندن(صبیح زونیر)روانڈاواپس  بھیجے جانے کے لیے حراست میں لیے گئے پناہ کے متلاشیوں کی نمائندگی کرنے والے وکلاءنے کہاہے  کہ ان کے 79 مؤکلوں کو اب ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اپریل کے آخر سے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو حراست میں لے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرینی صدر ولادومیر زیلنسکی کی ملاقات

ریاض(نیوزڈیسک)دورۂ سعودی عرب پر آئے ہوئے یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور یوکرین کی صورتِ حال پر تبادلۂ

جارج گیلوے کا غزہ جنگ پر جانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والےمیڈیاہاؤسزاورصحافیوں کو انتباہ

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے غزہ جنگ پر اسرائیلی میڈیااوردیگرجانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والے میڈیاہائوسزاور صحافیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک ٹربیونل کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیلی میڈیا کس طرح

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

لندن(صبیح زونیر)ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40 فیصد درخواستیں رد ہوئیں۔ میڈیا

بھارت کے نئے آرمی چیف کا اعلان

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ

بھارت میں امریکی خاتون کیساتھ بڑا دھوکا، 300 روپے کے زیورات 6 کروڑ میں بیچ ڈالے

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی ریاست راجستھان میں امریکی خاتون کو سونا خریدتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکا دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون چیریش کو 300 روپے کے زیور 6 کروڑ روپے میں بیچ دیے گئے۔ خاتون نے جے پور کے جوہری بازار میں ایک دکان

ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارے کے حادثے میں ہلاک

  ملاوی (روشن پاکستان نیوز)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس بات کی تصدیق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کی۔ملاوی کے صدر نے ٹی وی خطاب کے دوران بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور اس

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)آج کل کے نوجوانوں میں ای سگریٹ کا استعمال کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر متعدد افراد کو یہ نہیں معلوم کہ ای سگریٹ ایک خاموش قاتل کی طرح کام کرتی ہے اور آپ کے جسم کے اندرونی اعضا کو کمزور کردیتی ہے۔ حال ہی میں ایک

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی گئی، قرارداد کے مسودے کی منظوری صدر جوبائیڈن

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد منظور کرلی۔ امریکی قرارداد کو 15 میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ غزہ میں جنگ بندی کے لیے یہ تجاویز ایک ہفتہ قبل