اتوار,  03 مئی 2026ء

بین الاقوامی

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) ایشیائی ملک آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جمعہ کو آرمینیا نے غزہ میں جاری تنازع کے دوران فلسطین کو تسلیم کرتے ہوئے وہاں جاری تنازع کو شہری آبادی کے خلاف

بھارت میں رواں موسم گرما میں ہیٹ ویو سے 40 ہزار سے زائد افراد متاثر، 100 سے زائد ہلاک

نئی دہلی (روشن پاکستا ن نیوز) بھارت میں رواں موسم گرما میں ہیٹ اسٹروک سے 40 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہوئے اور 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک جہاں بدترین ہیٹ ویو سے گزر رہا ہے وہیں کچھ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی

81 سالہ امریکی خاتون کو دنیا کی سب سے معمر ٹرین ڈرائیور قرار دے دیا گیا

  بوسٹن(روشن پاکستان نیوز)81 سالہ امریکی خاتون کو دنیا کی سب سے معمر ٹرین ڈرائیور قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس کے شہر بوسٹن کی 81 سالہ ہیلن اینٹینوسی میساچوسسٹس بے ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی کی ٹرین ڈرائیور ہیں۔ انھوں نے اس محکمہ کو

برطانیہ کے انتخابات ، سیاسی جماعتوں کی الیکشن مہم میں تیزی، کس سیاسی جماعت کی پوزیشن مظبوط؟ جانئے

لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ میں الیکشن کی گہما گہمی بڑھ گئی ، کامیابی حاصل کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی زور و شور سے جاری ہے ۔انتخابات میں لیبر پارٹی، کنزرویٹیو اور لبرل ڈیموکریٹس کے رہنما حصہ لے رہے ہیں ، لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ، مانچسٹر اور گلاسگو سمیت مختلف شہروں

بینک آف انگلینڈ کی 3 سال کی کاوشیں ،مہنگائی پر قابو پا لیاگیا

  (روشن پاکستان نیوز )بینک آف انگلینڈ نے 3 سال کی کاوشوں کے بعد مہنگائی پر قابو پا لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی کی سطح مطلوبہ ہدف 2 فیصد پر آ گئی، اپریل میں مہنگائی کی سطح 2.3 فیصد پر تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں مہنگائی

متحدہ عرب امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا کارنامہ ،قدیم گمشدہ شہر دریافت کر لیا

  ام القیوین(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسا تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ان کے خیال میں ایک قدیم گمشدہ شہر ہو سکتا ہے۔یو اے ای کے شہر ام القیوین میں کام کرنے والے ماہرین کے خیال میں یہ قدیم

برطانیہ میں انتخابات کے اعلان کے بعد 21 لاکھ لوگ ووٹ رجسٹرڈ کروا چکے

  برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے الیکشن کے لیے ووٹ رجسٹرڈ آج رات 12 بجے سے پہلے کروایا جا سکتا ہے، انتخابات کے اعلان کے بعد سے اب تک تقریباً 21 لاکھ افراد نے اپنا ووٹ رجسٹرڈ کروایا ہے۔(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 330,621

سوئس پیس سمٹ اعلامیہ ، 82 ممالک نے دستخط کردئیے

  سوئٹزر لینڈ کے شہر برجنسٹاک میں سوئس پیس سمٹ کے موقع پر جاری کیے جانے والے اعلامیے پر 82 ممالک نے دستخط کردیے۔بھارت، آرمینیا، سعودی عربیہ، لیبیا، انڈونیشیا، بحرین، کولمبیا، جنوبی افریقا، تھائی لینڈ، میکسیکو، چین اور متحدہ عرب امارات دستخط نہ کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔ 15

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی،ثمرخان پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے ماؤنٹ ایلبرس سرکی اور واپسی پر سنو بورڈ پر نیچے اتریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی پہاڑی

سعودی عرب،گرمی کی شدت کیوجہ سے 19 عازمین حج جاں بحق

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب حج کے دوران اردن اور ایران کے کم از کم 19 عازمین کی موت واقع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ نے