اتوار,  03 مئی 2026ء

بین الاقوامی

مکہ اور جدہ کے درمیان 62 کلومیڑ شاہراہ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

مکہ مکرمہ (روشن پاکستان نیوز)مکہ اور جدہ کے درمیان 62 کلو میٹر نئی شاہراہ کے 11 کلومیٹر طویل چوتھے مرحلے کا 24 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ اردو نیوز نے سعودی عرب کی روڈز جنرل اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ نئی شاہراہ کی تکمیل کے بعد اس

غزہ جنگ کی حمایت کیخلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، دو پائلٹس کی خدمات سے معذرت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)غزہ جنگ کی حمایت کے خلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، امریکی ایئر فورس کے دو پائلٹوں نے باضمیر احتجاج کرتے ہوئے فوج میں اپنی خدمات سے معذرت کر لی۔ انکا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم اور مسخ شدہ بچوں کی ہزاروں ویڈیوز جو ہمارے

لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹرن ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی، میئر لندن

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد ہوں، تیسری مرتبہ منتخب ہونے

زخمی فلسطینی کو اسرائیلی فوجی جیپ پر باندھ کر جنین شہرمیں گشت

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے لا متناعی سلسلے میں ایک تازہ واقعہ سامنے آیا ہے جس نے اسرائیلی فوج کے خلاف تنقید کے دروازے کھول دیے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو

برطانیہ کے امیر ترین ہندوجا خاندان کے 4 افراد کو سزا

جنیوا(روشن پاکستان نیوز)انسانی اسمگلنگ اور گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام ثابت ہونے پر سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے برطانیہ کے امیر ترین ہندوجا خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں ہندوجا خاندان نے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کو 18

سعودی عرب: منشیات سمگلروں کیخلاف گرفت سخت، پاکستانیوں سمیت کئی گرفتار

جدہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں منشیات سمگلروں کیخلاف گرفت سخت کردی گئی، منشیات کی لعنت کے خلاف سعودی عرب کی جنگ جاری ہے۔ معاشرے تک اپنے نقصانات کو محدود کرنے کے لیے جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں اور خطوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے

چین میں شدیدطوفانی بارشیں اور سیلابی صورتحال، 47 ہلاک، 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر

  گوانگ ڈونگ (روشن پاکستان نیوز)چین میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کے باعث 47 افراد ہلاک، 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔ جنوبی چین میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کی وجہ سے صوبے گوانگ ڈونگ میں 9 جون سے اب تک 47 افراد ہلاک ہوچکے،

ابوظہبی میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے قانون کا اعلان کر دیا گیا

  ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز) ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنیوں کے لیے نیا قانون متعارف کروا دیا۔حکّام کے مطابق، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنیوں کو مارکیٹنگ کرنے کے لیے لائسنس لینا پڑے گا۔حکّام نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا

ایران کیجانب سے پاکستانی ٹرکوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت مل گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کے بڑے مواقع موجود ہیں۔ صدر ایران کے حالیہ دورے اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام شعبوں

پاکستان اور افغانستان کو امن قائم کرنا ہوگا
ہمیں فوری طور پر ریاست فلسطین کو تسلیم کرنا چاہئے، ڈاکٹر یاسین رحمان

لندن (صبیح ذونیر) لوٹن ساؤتھ اور ساؤتھ بیڈفورڈشائر کی پارلیمانی نشست کے لئے سات امیدواروں نے اپنی امیدواری کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نشست اس وقت لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور سابقہ بوررو کونسلر ریچل ہاپکنز کے پاس ہے، جو 4 جولائی کو اس نشست کا دفاع کریں