

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)مانچسٹر میں معروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمعروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں میئر لندن صادق خان، امیدوار لیبر

بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ عوام نے منگل کو ٹیکس میں اضافے کا قانون پاس کئے جانے کے بعد پارلیمنٹ کی بلڈنگ پر دھاوا بول کر اسے آگ لگا دی، اس دوران پولیس کی فائرنگ سے کم از کم 10 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پارلیمنٹ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں ایک سابق اسرائیلی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کارگل جنگ میں حمایت کے بدلے آج اسرائیل کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی میں سابق اسرائیلی سفیر ڈینیئل کارمن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارگل جنگ

لندن(صبیح زونیر)موبائل فون کا چھینا جانا یا چوری ہونا صرف غریب ممالک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ برطانوی اور خصوصا لندن کے باسی بھی اس سے پریشان ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہر 4 منٹ کے بعد ایک موبائل فون چوری ہو

لندن(روشن پاکستان نیوز)بیلمارش جیل میں 1901روز سے قید جولیان اسانج کو آزادی مل گئی۔ وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے اعتراف جرم پر

ڈومبیولی(روشن پاکستان نیوز)ڈومبیولی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک 16 سالہ لڑکی نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔یہ افسوسناک موڑ اس وقت آیا جب اس کے والد نے اسے اپنے موبائل فون پر میسجنگ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ

برلن(روشن پاکستان نیوز)جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔ جرمن وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے قرضوں میں ریلیف کا انتظام یقینی بنانے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی۔ اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایسے کسی بھی معاہدے سے اتفاق نہیں کریں گے جس میں آٹھ ماہ

مکہ مکرمہ (روشن پاکستان نیوز)مکہ اور جدہ کے درمیان 62 کلو میٹر نئی شاہراہ کے 11 کلومیٹر طویل چوتھے مرحلے کا 24 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ اردو نیوز نے سعودی عرب کی روڈز جنرل اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ نئی شاہراہ کی تکمیل کے بعد اس

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)غزہ جنگ کی حمایت کے خلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، امریکی ایئر فورس کے دو پائلٹوں نے باضمیر احتجاج کرتے ہوئے فوج میں اپنی خدمات سے معذرت کر لی۔ انکا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم اور مسخ شدہ بچوں کی ہزاروں ویڈیوز جو ہمارے