بین الاقوامی

بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 42 افراد ہلاک

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 42 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے برہم پترا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے آسام اور آرونا چل پردیش کے علاقوں میں سیلابی صورتِحال ہے۔ آسام اور آروناچل پردیش

تفتیش کے بہانے مظلوم فلسطینیوں کو قتل کیے جانے کا انکشاف

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ قید کے دوران پوچھ گچھ کے لیے لے جائے گئے بیشتر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی

راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کے دوران حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی اور کہا کہ مت

سعودی عرب میں تیل و گیس کے 7نئے ذخائر دریافت

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے پیر کو الشرقیہ ریجن اور ربع الخالی میں تیل اور قدرتی گیس کے سات نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ ’سعودی آرامکو نے دو غیر روایتی آئل فیلڈ، عرب لائٹ آئل ریزرو اور

عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ ان کا کہنا

خاندان کا جوبائیڈن کو انتخابی دوڑ سے نہ نکلنے کا مشورہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کے اہل خانہ نے ان پر زور دیا ہے کہ وہ مباحثے میں اپنی پریشان کن کارکردگی کے باوجود دوڑ میں شامل رہیں اور لڑتے رہیں جبکہ کچھ ارکان نے ان کے عملے پر تنقید کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے

اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑگیا

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز)غزہ میں جاری جنگ اور لبنان کی سرحد پر جاری کشیدگی کے باعث اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑگیا۔اسرائیلی وزیر دفاع یواو گلانٹ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیلی فوج کو فوری طور پر مزید 10 ہزار فوجی

میٹا نے ملائیشین وزیرِ اعظم انورابراہیم کی اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق پوسٹ ہٹا دی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا نے ملائیشین وزیرِ اعظم انورابراہیم کی اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق پوسٹ ہٹا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک پوسٹ ہٹانے پر ملائیشین وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے میٹا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میٹا بزدلی

لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے: لیبر رہنما شبانہ محمود

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو رہے ہیں،، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیبر حکومت بنی تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر

لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا

بریڈ فورڈ (روشن پاکستان نیوز)لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا، سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ بریڈ فورڈ میں خصوصی انتخابی کوریج جاری ہے، پروگرام کا پہلا حصہ آج جبکہ دوسرا حصہ