بین الاقوامی

پاکستان اور افغانستان کو امن قائم کرنا ہوگا
ووٹرزکو ڈرانے،دھمکانے کا معاملہ،ڈاکٹریاسین رحمان کا الیکشن کمیشن سے رجوع کا اعلان

لوٹن (شہزادانور ملک سے)لوٹن سے ورکر پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر یاسین رحمان نے اپنے تمام ووٹرزکا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگانے اور غلط بیانات پھیلانے سمیت  متعددچیلنجز کے باوجود ہم ثابت قدم رہے ہیں۔ ہم ایک نئی پارٹی ہیں اور میدان چھوڑکربھاگیں

بھارت؛ 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر ممبئی میں ایک کروڑ مالیت کا لگژری فلیٹ اور قیمتی گاڑی رکھنے والے ’امیر ترین‘ نوجوان چور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات پولیس کو بار بار چکمہ دینے والا چوری کی 19 بڑی وارداتوں میں ملوث روہت سولنکی بالآخر

برطانوی انتخابات میں’ بے بی آف دی ہاؤس‘ کا لقب پانے والے نوجوان

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی عام انتخابات میں22سالہ نوجوان نے کامیاب ہوکر’ بے بی آف دی ہاؤس‘ کا لقب حاصل کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق الیکشن جیتنے والی لیبرپارٹی کے سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے،2002میں پیدا ہونے والے سیم کارلنگ کیمبرج یونیورسٹی سے سائنس گریجویٹ ہیں،

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان سعودی شہریت پانے والوں میں اولین شخصیت قرار

ریاض(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سائنسدان سعودی شہریت پانے والی فہرست میں پہلے غیر ملکی قرار ۔ یہ انکشاف فنانشل نیوز پورٹل نے کیا ہے۔ نیوز پورٹل کے مطابق پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان جن کی پرورش برطانیہ میں ہوئی اور انہوں نے میڈیکل سائنس میں نام کمایا ہے ۔ان باکمال شخصیات

سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

جدہ۔(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 288.36 ریال ،22 قیراط ایک گرام 266.33 ریال

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ (روشن پاکستان نیوز)محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب جاری ہے۔ کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کردیا گیا، 13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر 20 ملین ریال لاگت آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق

برطانوی وزیراعظم نے روانڈا منصوبے کو ختم کرنے کی تصدیق کردی

  (روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے روانڈا منصوبے کو ختم کرنے کی تصدیق کردی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق منصوبے کے تحت غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کو روانڈا بھیجا جانا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبر پارٹی نے منصوبے کو ختم کرنے کی تجویز کو اپنے

دنیا میں سب سے مضبوط کرنسی کس ملک کی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے معاشی نظام میں تقریباً 180 ممالک کی کرنسی زیر گردش ہیں جن میں سے کویتی دینار سب سے مضبوط ترین کرنسی قرار پائی ہے۔ ڈالر دنیا کی سب سے بڑی ریزرو کرنسی  ہے، یعنی مرکزی بینکوں کے پاس سب سے زیادہ رکھی جانے والی

ممبئی میں 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑی، گجرات کا ’امیر ترین‘ چور پولیس کی گرفت میں آگیا

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست گجرات کی پولیس نے روہت سولنکی کو گرفتار کر لیا، جو چوری کرنے کےلیے لگژری ہوٹلوں میں ٹھہرتا، ہوائی سفر کرتا اور دن کے وقت ہوٹل کی ٹیکسی بک کرتا تھا۔ گزشتہ ماہ روہت کانو بھائی سولنکی واپی میں 1 لاکھ روپے کی چوری کے

یورپین یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بارسلونا میں سائنس اینڈ ڈپلومیسی کانفرنس میں شرکت

برسلز(روشن پاکستان نیوز)یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی سائنس اور ڈپلومیسی سمٹ میں شرکت کی۔ اس دوران سفیر پاکستان نے ناصرف ‘سماجی ترقی میں سائنس ڈپلومیسی کا کردار’ کے عنوان سے کانفرنس کے ایک پینل ڈسکشن میں حصہ