منگل,  23  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

افغانستان، شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے25 افراد جاں بحق، 20 گھر مکمل تباہ

کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گئی ، شہری گھروں میں محصور ہوگئے ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 25 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برفباری اور بارش کے باعث مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر

رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے یورپی یونین، امریکی اور برطانوی عمرہ زائرین کے لیے پیشگی ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی، سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق ان ممالک کے افراد کے فرسٹ ڈگری رشتے دار بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ سعودی عرب نے رمضان

ڈی رسکنگ کے نام پر دیوار کھڑی کرنے سے خوشحالی کی رفتار سست ہو گی،چین

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما نینگ نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر امریکہ اور یورپ کی جانب سے نافذ کیے جانے والے تجارتی تحفظ پسند اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی رسکنگ کے نام پردیوارکھڑی کرنے اور اپنی رفتار تیز کرنے کے بجائے

امریکی لڑکی نے سویٹرز پہن ،پہن کر عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ایک امریکی لڑکی نے ایک وقت میں سب سے زیادہ سویٹر پہن کر نہ صرف لوگوں بلکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی توجہ بھی حاصل کر لی اور پھر عالمی ریکارڈ بن گیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی صوفیہ ہیڈن نے بیک وقت

شادی کے پہلے ہی دن دلہا دلہن کے قدموں میں گر گیا،ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل

گوہاٹی (روشن پاکستان نیوز)شادی کی تقریب میں دلہے نے دلہن کے پیر چھو کر ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔ بھارتی ٹی وی کے مابق بھارتی ریاست آسام کے علاقے گوہاٹی میں ایک شادی کی تقریب اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، جب دلہے میاں اپنی

افغانستان؛ شدید برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ میں 25 افراد جاں بحق

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بارشوں اور برفباری سے افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور یہ

جنوبی کوریا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، 6 ہزار مستعفی

اسلام آبادـ(روشن پاکستان نیوز)جنوبی کوریا میں ہزاروں ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں، 6ہزار ڈاکٹرز نے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے ہزاروں ڈاکٹرز سسٹم میں نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ احتجاجی ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ نئے ڈاکٹرز بھرتی کرنے کے بجائے پہلے سے کام

چین نے پاکستانی عوام کے انتخاب کے مکمل احترام کا اعلان کر دیا

بیجنگ(روشن پاکستا ن نیوز)چینی وزار ت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات عمومی طور پر ، پرامن طریقے سے ہوئے اور ہم اس پر پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔پیر کے روز ایک پر

امریکی لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 93 سال بعد واپس

اوہائیو(روشن پاکستا ن نیوز): امریکا کی ایک لائبریری سے 93 برس قبل نکلوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر نیوآرک میں قائم لِکنگ کاؤنٹی لائبریری نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ہارٹ تھروبز نامی کتاب (جس میں ہزاروں شعراء کے کلام موجود ہیں) کو حال

پاپوا نیوگنی میں خوفناک قبائلی تصادم، 64 افراد ہلاک

پورٹ موریسبے (روشن پاکستان نیوز)پاپوانیوگنی میں خونریز قبائلی تصدام کے نتیجے میں کم از کم 64 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قبائلی تصادم پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ ریجن ہوم لینڈز کے صوبے انگا کے ضلع وپینمانڈا میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق