








پٹیالہ (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی ریلی کے دوران خطاب میں پاکستان اور جنگ کو بیچ میں لے آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے حوالے سے پٹیالہ شہر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ہر قائد سے بھارتی ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، تخریب کاروں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور رائفلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کا کہنا ہے کہ پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے ترک میڈیا نے سوال اٹھا دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق ایرانی صدرابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اوران کےرفقاہیلی کاپٹرحادثےمیں جاں بحق ہوئے تھے۔جس پرترک میڈیانےسوال اٹھادئیےہیں۔ ترک میڈیاکےمطابق آخر ایرانی صدر نے 30 برس پرانا

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے۔ محمد عاشق حسین کےانتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ مرحوم محمد عاشق حسین کی گولڈ فیکٹری سعودی عرب میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کولمبیا نے فلسطین کے رام اللہ میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کولمبیا کے وزیر خارجہ لوئیس موریلو نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر گستاو پیٹرو نے ہدایات دی ہیں کہ ہم مغربی کنارے میں رام

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی پرائم منسٹر مودی نے اپنے یقین کا اظہار کیا کہ ”مجھے یقین ہے کہ میں حیاتیاتی طور پر پیدا نہیں ہوا ہوں، انہیں خدا کی طرف سے ایک خاص مشن کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہے“۔ ایک ٹی وی اینکر سے ان کی توانائی

لندن(صبیح زونیر)برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے لندن میں مہم سے قبل معروف صحافی کو باہر پھینکوا دیا ہے، واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ لندن میں وزیر اعظم رشی سونک نے ایکس سیل سینٹر میں مہم ریلی میں شرکت کرنا تھی، جبکہ یہ

مشہد(روشن پاکستان نیوز)ایران کے شہر بیرجند میں ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیرجند میں آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت میں جمع کرائی گئی نئی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ محکمہ انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات تلاش کرنے

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔ اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے