
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )برطانیہ میں برطانوی بادشاہ چارلس III کی تصویر والے کرنسی نوٹ 5 جون کو جاری کیے جائیں گے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹوں پر بادشاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متعدد بھارتیوں کو یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کے معاونین کی حیثیت سے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ۔یہ ایشو بھارتی پارلیمنٹ میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کا باعث بنا ہے۔ حیدر آباد (دکن) سے تعلق رکھنے والے ایم پی اسدالدین اویسی نے یہ
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب پر والدین کو بچوں کی پرورش اور نگہداشت کے بارے میں مشورے دینے والی امریکی یوٹیوبر روبی فرینک اور ان کی ساتھی کو اپنے بچوں پر تشدد اور بدسلوکی پر 30، 30 سال قید اور 10 ہزار جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں
برلن(روشن پاکستان نیوز)سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کو جرمنی میں ایک تقریب کے دوران انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے بارے میں بات کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیلری کلنٹن نے جرمنی کے دارالحکومت
دبئی(روشن پاکستان نیوز)بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہیکہ بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ افریقا میں گدھوں کی آبادی میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھال کے
ابوظہبی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات میں سگریٹ پینا لوگوں کے لیے بھاری جرمانے کا باعث بن سکتا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بچوں کے ارد گرد سگریٹ نوشی روکنے اور کم عمر افراد تک تمباکو سے متعلقہ مصنوعات کی فراہمی روکنے کے لیے سخت اقدامات
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتا ہے جہاں ہر ایک پلیٹ فارم پر لوگوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے میں مشکلات پیش نہ آئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاکہ امریکہ
لندن(صبیح زنیر)برطانیہ میں انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارے لیگل ایڈوکیسی گروپ نے لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ غزہ میں انسانی ہلاکتوں کی اتنی بڑی تعداد کے پیش نظر برطانوی حکومت کو حکم دیا جائے کہ اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد روک
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی حکومت کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے بعد کسان یونین کا دہلی چلو احتجاجی مارچ دوبارہ شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں کا احتجاجی مارچ نویں دن میں داخل ہوچکا ہے، کسان اپنے مطالبات کے لیے پنجاب ہریانہ سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ہریانہ پنجاب
عمان(روشن پاکستان نیوز)اردن میں ایک سائنسدان اور فیکلٹی میں نامیاتی کیمسٹری کے پروفیسر ڈاکٹر مصطفی العبادلہ کی وفات کے بعد ان کی وصیت کے مطابق ان کا جنازہ یونیورسٹی آف اردن کی سڑکوں پر گھوما گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنازے کا یہ جلوس کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ سے شروع ہوا