
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی ماہرین فلکیات کی جانب سے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیان کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ سعودی ماہرین فلکیات کے
ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم مزید سرد ہو گیا۔ شدید ژالہ باری کے باعث پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، بمباری کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت مزید 30 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک ہفتے میں 270 بچے شہید ہو گئے جبکہ حالیہ حملوں میں 7 بچوں سمیت مزید
ریاض (روشن پاکستان نیوز) مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں 25 لاکھ
تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اس کے لیے راستہ کھلا ہے۔
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ واحد شخص ہیں جو یوکرین جنگ ختم کرا سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس تنازع کو مزید خراب ہونے سے روکنے کی کوششیں کچھ حد تک قابو میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو دیر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں 24 اپریل تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق اس فیصلے کا نشانہ کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا کے شہری بنیں گے،
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی قیادت کی جانب سے یوم پاکستان کے حوالے سے صدرِ پاکستان کو مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی ترقی، امن اور سلامتی سمیت خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی
تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کر دیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب الكبرى، طنب الصغرى اور ابو موسیٰ پر نصب کئے گئے ہیں ، جو
جدہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی ریلوے نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں حرمین ٹرین سروس میں اضافہ کرتے ہوئے مدینہ منورہ سے مکہ آمد ورفت کے لیے یومیہ تعداد 130 تک کر دی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی ریلوے نے رمضان آپریشن کے حوالے سے بتایا کہ رمضان