







بغداد(روشن پاکستان نیوز)عراق نے 2003 سے لے کر اب تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے،جن کی کل مالیت 8 بلین ڈالر سے کم ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے وضاحت کی کہ آئی ایم

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے کیمپوں پر دسواں حملہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے حملوں میں 230 سے زائد فلسطینی قتل ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے ہاؤسنگ نے اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ یو

لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک تھینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل لندن میں رائل نواب میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے اعزاز میں عشائیہ میں مہمان تھے اور مسلم ہینڈز کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہفتے کی شب ایک بڑے کنونشن میں اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی تقریر کے دوران صدر جو بائیڈن کو نیچا دکھانے کی غرض سے مجمع سے پوچھا کہ امریکا کا بدترین صدر کون ہے

نیو دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی حکومت نے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔ بھارتی خبر رساں ادارے ہندوستان ٹائمز کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے ایک دہائی بعد شام میں اپنا نیا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب دمشق میں اپنا نیا سفیر تعینات کرنے جارہا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب 12 سال بعد شام میں فیصل المجفیل کو

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز)مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔ شمالی سینائی میں مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ خالد زاید نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ آج کرم ابو سالم کراسنگ سے تقریباً 200 امدادی ٹرک غزہ میں داخل

اسلام آباد(رشن پاکستان نیوز) تائیوان میں بل کی منظوری روکنےکیلئےپارلیمنٹ رکن مسودےلےکرایوان سےفرارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق تائیوان میں رکن پارلیمنٹ نے بل منظور نہ ہونے کےلیے انوکھا قدم اٹھایا اور بل چھین کر ایوان سے بھاگ گیا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔ تائیوان کی پارلیمنٹ کے جاری

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں موجود دیگر عہدیداروں کی ہلاکت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی موجودگی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)مشہور سعودی عالم ’عاصم الحکیم‘ سوشل میڈیا پر کافی مقبول شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں جو صارفین کے سوالوں کے جواب دیتے دکھائی دیتے ہیں اور شرعی طور پر رہنمائی کرتے ہیں۔ اُن کا اندازِ گفتگو صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بنتا ہے جس کے