







لوٹن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے لوٹن کے عوام سے ڈاکٹر یاسین رحمان کوووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹریاسین میرے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، عوام یاسین رحمان اورورکرپارٹی کو ووٹ دیں اورہمیں ہائوس آف کامنز میں پہنچائیں ،ہم حکومت

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمدد آباد کا تباہ حال انفرااسٹرکچر وزیرِ اعظم مودی کے اسمارٹ سٹی کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرتا نظر آ رہا ہے۔ احمد آبادمیں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ اسمارٹ سٹی کہلانے والے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔ ہر عام و خاص موقع پر گوگل اپنے نت نئے ڈوڈل متعارف کرواتا رہتا ہے۔ اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)موقرامریکی جریدے’’نیوزویک‘‘ نے سابق صدر ڈونلڈٹرمپ کو اداکارہ کو خاموش رہنے کےلئے 10 لاکھ ڈالرکی بھاری رقم دینے کے مقدمے میں مجرم قرار دینے کے فیصلے کے ردعمل میں خانہ جنگی کاخدشہ ظاہرکردیا۔ امریکی جریدے ’ کی رپورٹ کے مطابق سیاسی تحریک ’’ میک امریکہ گریٹ اگین‘‘ کے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)غزہ کا دورہ کرنیوالی پاکستانی امریکن خاتون ڈاکٹر حنا چیمہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے اسرائیل چاہتا ہے سب ختم کردے، غزہ دوبارہ آباد نہ ہو، غزہ میں تباہ حال فلسطینی اللہ پر بھروسہ کیے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے گزشتہ روز کم ازکم 33 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے اور شدید گرمی سے بھارتی ریاستیں بہار ، اترپردیش اور اڑیسہ سب سے زیادہ

غزہ(روشن پاکستان نیوز) حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آج ہم نے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں یوکرین امن کانفرنس ہونی ہے۔ اس حوالے سے روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم ٹھرادیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی، ڈونلڈ ٹرمپ پر 34 الزامات عائد کیے گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ مسیحی شخص کے خلاف مبینہ بے حرمتی پر تشدد و توہین مذہب کے الزامات کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا میں ہر جگہ