







لندن(صبیح زونیر)برطانوی بینک سینٹینڈر کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوگیا اور ہیکرز نے ڈیٹا آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز کے گروپ نے بینک کے ملازمین سمیت 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2 کروڑ 80 لاکھ صارفین کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز ) بلوم برگ بلیئنیر اِنڈیکس کے مطابق بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی نے ایشیاء کے رئیس ترین فرد کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا، انہوں نے اپنے ہی ہم وطن ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ادانی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کےلیے تین مراحل پر مشتمل مجوزہ منصوبہ پیش کردیا۔ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے جنگ بندی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں

میڈرڈ(روشن پاکستنا ن نیوز)ہسپانوی ڈیزائنر آسکر وِنلز نے ایک ہوٹل نما 3 منزلہ جہاز کا تصّور پیش کیا ہے جو بیک وقت 800 افراد کے ساتھ پرواز کر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسکر وِنلز کی جانب سے پیش کیے گئے ہوٹل نما جہاز کے ڈیزائن میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی سفیر

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)چارجولائی کو برطانیہ کے عام انتخابات میں ورکرپارٹی کے لوٹن سے امیدوارپاکستانی نژاد ڈاکٹر یاسین رحمان نے غزہ میں جاری نسل کشی کے حوالے سے برطانوی حکومت کے کردار کا پردہ فاش کرتے ہوئے عوام کو بتایا ہے کہ برطانوی سیاسی نظام پر ہٹ دھرمی کس حد تک

واشنگٹن(روشن پاکستنا نیوز)بالی وُڈ کے صفِ اول کے اداکار 81 سالہ رابرٹ ڈی نیرو کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسخرا قرار دینا مہنگا پڑگیا۔ امریکا کی دی نیشنل ایسوسی ایشن آف براڈکاسٹرز کی لیڈر شپ فاؤنڈیشن آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وُڈ ایکٹر کو سروس ٹو دی نیشن ایوارڈ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پول میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو برتری حاصل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے ساتویں اورآخری مرحلے کیلئے 8 ریاستوں کی 57 نشستوں پر ووٹنگ

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)گذشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبویﷺ میں 7,808,112 سے زیادہ نمازیوں اور زائرین نے نماز ادا کی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ مسجد نبویﷺ کےانتظامی امور کی نگران جنرل اتھارٹی کی طرف سے فراہم کردہ مربوط خدمات کے مطابق نمازیوں اور زائرین

شیفلڈ(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں غزہ جنگ بندی کے خلاف، فلسطین سے اظہار یکجہتی اورفلسطین کی آزدی کے لئے مظاہر ہ کیاگیااورریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہر ہ کیاگیا۔ برطانیہ کے