







لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں عام انتخابات جولائی میں ہوں گے،اس حوالے سے برطانیہ کے شہر لوٹن میں برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی اورسینئر سیاستدان جارج گیلوے کی ورکرز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔لوٹن میں ورکر پارٹی کے امیدوارپاکستانی نژادڈاکٹر یاسین رحمان ہیں۔ورکرزپارٹی کے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)وزیرِاعظم شہباز شریف پانچ روز کے دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے۔ شینزن ہوائی اڈے پر چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے وزیرِاعظم کا استقبال کیا۔ زیرِاعظم سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے شینزن کیلئے سیکریٹری مینگ فینلی ملاقات کریں گے،

ریاض(روشن پاکستان نیوز)زمین پر سب سے قدیم سڑک اب بھی ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں سے گزرتے ہوئے ستر مقامات پر قدیم نشانیاں لیے ہوئے ہے۔ یہ عظیم الشان سڑک 409 کلومیٹر کے ذریعے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کو ملا رہی ہے۔ اس شاہراہ کو “انبیا کا راستہ” کہنے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے اپنے بھائی کو ونڈسر پیلس خالی کرنے کا حکم دے دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بادشاہ چارلس نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے بھائی اینڈریو نے 30 ملین پاؤنڈ مالیت کا محل خالی نہیں کیا

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)گوتم بدھ کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران گوتم بدھ کے امن، ہمدردی اور عدم تشدد کے پیغامات پر زور دیتے ہوئے ان کے ورثے کو اجاگر کیا گیا۔ چارجولائی کو برطانیہ کےپارلیمانی انتخابات میں لوٹن سے ورکرپارٹی کے امیدوارڈاکٹر یاسین رحمان نے بھی تقریب میں خصوصی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے

سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے 2 جون سے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی، (SPA) کی ایک رپورٹ کے مطابق، بغیر اجازت، نو

لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر لوٹن سے ورکرپارٹی کے پارلیمانی امیدوار ڈاکٹر یاسین رحمان نے کہا ہے کہ ہم ورکرپارٹی کا حصہ ہونے کی حیثیت سے اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے خلاف فلسطین اور غزہ کے لوگوں کے لیے اپنی حمایت میں ذرا برابر بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔

کیمبرج شائر(روشن پاکستان نیوز)برطانوی پولیس آفیسر نےدس لاکھ پائونڈ کی لاٹری نکلنے کے بعد بھی نوکری اور کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق پولیس افسران کیتھرین اور گریم وائٹ نے اپنے اعلیٰ افسران کو بتایا کہ وہ کام جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے