







نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز)14.2 فیصد مسلم آبادی والے ملک بھارت کی نئی مودی کابینہ میں کسی بھی مسلمان وزیر کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ اس کابینہ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا۔ جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی عرفات کے خطبے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا ترجمہ پراجیکٹ شروع

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت و رہنمائی حج، عمرہ اور زیارت کے لئے خادم حرمین شریفین کے مہمانوں کے پروگرام کے حصے کے طور پر مہمانوں کا استقبال جاری ہے۔ وزارت کی جانب سے یہ اقدام 88 ممالک کے 2,322 مرد و خواتین عازمین حج

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون (بھارتی ایوان صدر ) میں ہوئی، جس میں نومنتخب

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعوی کیا ہے کہ مغربی ممالک کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روس کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین میں فتح کے لئے روس کو ایٹمی ہتھیاروں کی

جکارتہ(روشن پاکستان نیز)انڈونیشیا میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش اژدھے کا پیٹ کاٹ کر نکال لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6 جون کو فریدہ نامی خاتون کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کے لیے اپنے گاؤں سے قریبی مارکیٹ کی طرف نکلی تھی جس

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)لیڈزکےایل جی آئی اسپتال کے علاقے میں شہری نے گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کی واردات ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ چند سالوں سے الیکٹرک سائیکل ، موٹرسائیکل چوری اور ڈکیتی کی وارتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے،محنت مزدوری کرنے والے غیرملکی تارکین وطن کی ای

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے عازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا

نئی دہلی (روشن پاکتسان نیوز)ٹوٹی پھوٹی سڑک پر چلنے والی بس کے مسافر اپنا توازن برقرار رکھنے کیلئے بس میں لگے ڈنڈوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن ذرا سی بے احتیاطی انہیں بہت بڑے حادثے سے دوچار کرسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک مسافر بس

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر علماء کی کونسل کے چیئرمین اور علمی تحقیق اور فتویٰ کے صدر شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے سنہ 1445 ہجری کے لیے تمام حجاج کرام سے کہا ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ سرکاری ہدایات میں سب سے