
تہران(روشن پاکستان نیوز) مذاکرات نہ کرنے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش پر ایرانی پروفیسر نے برطانوی ٹی وی کے پروپیگنڈا پر کرارا جواب دے دیا۔ انھوں نے کہا امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملکر جوہری معاہدہ سبوتاژ کیا پھر بھی الزام ایران پر لگایا جاتا ہے۔
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھارت اور پاکستان کو معاہدہ کرنے پر راضی کیا،پہلی صدارت کے دوران سربیا
غزہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی غزہ میں پانی کی قلت کے شکار فلسطینی بچوں نے ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن اور پاکستان کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے فلسطینوں کے بچوں تک صاف پانی پہنچانے کا انتظام کیا۔ ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے حال ہی میں غزہ کے
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اسرئیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی تاہم ٹرمپ انتظامیہ نے اس حوالے سے کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق 2 اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ ایران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں ، اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کی افواج پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گی۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے بھی اسرائیل کی مدد کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ کے پھیلنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے اعلان کیا ہے کہ لڑاکا طیاروں سمیت دیگر جنگی ساز و سامان کو خطے
کیدرناتھ (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر نے دہرادون سے اڑان بھری تھی اور اس سے کچھ دیر قبل ہی ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا، گوری کنڈ کے
تہران(روشن پاکستان نیوز) فوجی طاقت کا موازنہ ، ایران کو تعداد جبکہ اسرائیل کو ٹیکنالوجی میں سبقت حاصل ہے۔ ایران کے پاس عددی طور پر اسرائیل سے زیادہ زمینی افواج اور بحریہ ہیں، جو فضائی طاقت اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے اپنے مخالف سے برتر ہے۔ جبکہ اسرائیل فضائی طاقت
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ہیں۔ دوسری طرف اسرائیل نے کروز میزائلوں سے تہران اور بندر عباس سمیت کئی ایرانی شہروں پر حملہ کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ایرانی دفاعی نظام حرکت میں آ
تہران(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی حملوں میں مزید تین ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں علی بخوئی کریمی، منصور اصغری اور سعید برجی شامل ہیں۔ ان تینوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی جوہری سائنسدانوں کی مجموعی تعداد نو ہو گئی ہے۔ ایران